پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:56pm پی ٹی ائی وکلاء سے لائیو مناظرے کیلئے تیار ہوں، فیصلہ عوام کریں گے، اکبر ایس بابر انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی نہیں دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 12:02pm ہماری درخواست الیکشن میں تاخیر کیلئے نہیں تھی ہم لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، ترجمان عمران خان سپریم کورٹ کت توہین عدالت کا نوٹس ابھی نہیں پہنچا، اسکا باقاعدہ جواب دینگے، عمیر نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:00pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا بلا مقابلہ ہونے کے باوجود ہم نے سب کوجمع ہونے کی اجازت دی، بیرسٹر علی ظفر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 05:35pm لطیف کھوسہ کے حوالے سے آصف زرداری نے آج نیوز کو انٹرویو میں کیا کہا تھا سیاست میں جو بھی شخص آپ کو ملے گا وہ سب پیپلز پارٹی کی نرسری سے نکلے ہوئے ہیں، آصف زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 04:20pm لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان پرامید ہوں نفرتوں کی سیاست ختم ہوگی، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے الیکشن پر ایک اور درخواست دائر کردی، عدالتی نگرانی کا مطالبہ چیف جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا
▶️ پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 03:21pm پری پول رگنگ کرلی گئی، پی ٹی آئی کو شفاف شمولیت سے روکا جا رہا ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ کبھی نہیں کرے گی، کوشش ہے کہ بلے کے نشان سے لڑیں اور فری اینڈ فیئر الیکشن میں شرکت کریں، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 11:46am ’کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 05:15pm پیپلزپارٹی کو عدالتی فیصلے پر تحفظات ، ’الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کرنا تھا، کیا خلائی مخلوق یہ کردار ادا کرے گی‘ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ن لیگ اورپی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:12pm رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک کر لاہور واپس بھیج دیا گیا شعیب شاہین ہرنائی، پشین اور ژوب میں ورکرزکنونشن کے لئے پہنچے تھے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:53pm شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی رہنما پی ٹی آئی کی گرفتاری پرعدالت کا ڈی سی لاہور کو نوٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:33am عام انتخابات میں تاخیرسے متعلق پی ٹی آئی پر تنقید درست لگتی ہے، سینیٹرعلی ظفر ' مجھے نہیں علم تھا کہ حکم امتناع لینے کی کوشش کی جارہی ہے'
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:58pm تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لیا تھا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:51pm پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری پالیسی پر کار بند ہے، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 12:38pm پانچ سالہ نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے حکم کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 04:40pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: پینل ایک ہے تو ووٹر پوچھ ہی نہیں سکتا ووٹ کیوں نہیں ڈالنے دیا، بیرسٹر علی ظفر چیف الیکشن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23am پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل اگر بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن نتائج تسلیم نہ کریں تو قوم کا پیسہ ضائع ہوگا، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:14pm پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’جوڈیشل کو‘ قرار دے دیا دستور میں سویلین آبادی کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کی گنجائش نہیں، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:22pm پاکستان تحریک انصاف کا 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان 8 فروری کو جیت تحریک انصاف کی ہوگی، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:14pm انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹسز جاری کردیے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:51pm فواد چوہدری کی اہلیہ کا دیور کو عدالت لے جانے کا فیصلہ فیصل چوہدری عدالت سے نکلے تو تو ان کا رویہ دھمکی آمیز تھا، حبا چوہدری کا الزام
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:57pm جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر اور مراد سعید سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان تفتیش کے لئے پیش نہیں ہورہے، پولیس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:53pm پی ڈی ایم کی کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر عمران خان نے سائفر گمشدگی کیس میں فرد جرم کی نفی کر دی، نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 01:30pm 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی اور حماد اظہر بھی شامل
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:01am پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے، پشاور ہائیکورٹ چیف سیکرٹری امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 10:59pm پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 05:00pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد اور دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی 8 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 11:46am اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف پاکستان بار میں درخواست دینے کا اعلان سرخیاں لگی تھیں میری درخواست مسترد ہوئی، دوبارہ دلائل کے لیے 14 تاریخ دی ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی