پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:17pm مخالفین سن لیں میدان خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکے گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:43pm ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف کے کارکنان بھی سراپا احتجاج تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہے، کارکنان کا الزام
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 04:51pm سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 12:35am پی ٹی آئی ٹیلی تھون میں کروڑوں جمع ہونے کا دعویٰ فنڈ ریزنگ میں مقامی سطح پر اور بیرون ملک سے عطیات آئے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 09:33pm ”بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوتے نظر نہیں آ رہے“ "توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا نوٹی فکیشن کیا جا چکا ہے"
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:50pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل میں علی محمد خان سمیت 23 اپیلیں منظور الیکشن ٹریبونل کے ججز نے آج 33 اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:03pm شاہ محمود قریشی کا ٹریبونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ٹریبونل نے شاہ محمود کے زائدالمعیاد اسٹام جمع کروانے پر اپیل مسترد کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 12:14pm پی ٹی آئی کے 76 فیصد کاغذات منظور کیے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب الیکشن کمیشن نے جواب میں پی ٹی آئی کی شکایت پر اقدامات اور ہدایت کی تفصیلات بھی فراہم کردیں۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 10:47pm عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:53pm سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا عمران خان فوج اداروں اورعوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے، عمر تنویر بت
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:33pm فیکٹ چیک: کیا ایکس نے سولنگی کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دیا ؟ ٹوئٹر یا ایکس پر کمیونی نوٹ کیسے کام کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:44pm پی ٹی آئی کے بانی رکن نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 04:24pm ن لیگ اب ہمارے منحرف اراکین کو میدان میں اتارنے جا رہی ہے: ترجمان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا راجہ ریاض کی قیادت میں منحرف اراکین کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 03:44pm پی ٹی آئی کے مقبول ترانے کے خالق عاصم تنہا جھگڑے میں قتل مقتول کے بھائی کے ہاتھوں قاتل بھی مارا گیا۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:38pm سینیٹ قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹر کو نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری ہوا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:11pm 9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:47am سپریم کورٹ سینیٹ سے منظور شدہ قرارداد کا فوری نوٹس لے، بیرسٹر گوہر ملک کا مستقبل شفاف انتخابات کے انعقاد سے جڑا ہے، ترجمان
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:56pm توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کی کمیشن ارکان کو سنگین دھمکیاں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 12:08pm سانحہ نو مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی شرپسند جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 02:57pm عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کو بیٹے سمیت الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی حلیم عادل شیخ اور ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 09:47pm پریس کانفرنس سے روکنے پر بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے دونوں رہنماؤں نے الگ الگ پریس کانفرنس کی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:53pm انتخابات تماشہ قرار، عمران خان نے معاشی تباہی کی پیش گوئی کردی الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو انتخابات سے محروم کرنے کے لئے بے چین ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:33pm الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:22pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض صدر پی ٹی آئی سندھ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:05pm گلگت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ’انتخابات دوبارہ ہوں گے‘ چیف الیکشن کمشنر گلگت نے بڑا فیصلہ دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:33pm تحریک انصاف کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، بیرسٹرگوہر
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:26pm پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:17pm چئیرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت واپسی کے بیان کی تردید کردی آئی ایم ایف کے نمائندوں سے منگل کو نہ ملاقات ہوئی نہ ہی ایسا بیان دیا، بیرسٹر گوہر
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ