پاکستان شائع 26 جون 2024 04:44pm پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:46pm پشاور: ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
پاکستان شائع 23 جون 2024 01:21pm پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 اے سی چوری اسپتال انتظامیہ نے ملازم کے خلاف شکایت جمع کرا دی
پاکستان شائع 21 جون 2024 09:40pm پشاور کے شہریوں کو بجلی کی اوور بلنگ میں کتنے کروڑ کا جھٹکا لگا ؟ ایف آئی اے کی رپورٹ نے رواں سال کا ڈیٹا جاری کر دیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 06:51pm پشاور: مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ، پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنان کے خلاف 4 مقدمات درج ایم پی اے فضل الہیٰ کے سیکریٹری جمیل خان بھی مقدمے میں نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:53am خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:33pm پشاور : رکن اسمبلی نے گرڈ اسٹیشن میں چارپائیاں ڈال لیں، بجلی بحال کروا دی گرڈ سٹیشن پر ہی رہوں گا، بجلی بند نہیں کرنے دوں گا، رکن اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:36pm فضل الہیٰ اور پولیس کے مذاکرات کامیاب، رحمان بابا گریڈ اسٹیشن پر جاری احتجاج ختم مظاہرین نے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:42am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اے ایس آئی آصف اللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب قتل کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 06:07pm عید کی آمد: ٹماٹروں کی سپلائی پر پابندی لگا دی گئی، دفعہ 144 نافذ کسی بھی شخص یا ادارے کو ٹماٹر دیگر اضلاع لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی،
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 15 جون 2024 03:28pm بجٹ کے بعد سول پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی سولر پینل ہی انرجی کے حصول کا سستا زریعہ ہے
▶️ ویڈیوز شائع 14 جون 2024 11:01am جانور ڈراپ کیجئے اور عید تک ہو جائیں بے فکر وچھا پارکنگ میں بکرے اور دنبے کا یومیہ 2 سو جبکہ گائے بیل کا تین سو سے پانچ سو روپے کرایہ وصول کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 13 جون 2024 05:40pm پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:51am عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:51pm نو مئی واقعات: پی ٹی آئی کے سابق وزرا سمیت 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:10pm پاکستان میں پہلا ہم جنس پرست کلب کھولنے کی کوشش کرنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟ مذکورہ شخص کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی گئی تھی
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:48pm پشاور : بے نظیر ویمن یونیورسٹی کو گمنام ای میل موصول، میرٹ کے برعکس بھرتی کی نشاندہی ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی امانت خلیل کو میرٹ کے بغیر بھرتی کیا گیا، گمنام ای میل
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:13pm پشاور میں ’پولیو ڈیوٹی‘ پر معمور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل کو سلیمان خیل کے قریب نشانہ بنایا گیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 02 جون 2024 03:45pm پیسکو اور پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی پھر جھڑپ ممبر صوبائی اسمبلی کا پیسکو لائن سپریٹنڈنٹ پر تشدد
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:28pm ’ساتھی طالبات‘ کے معاملے پر پشاور یونیورسٹی کے طلبا دوسری مرتبہ گتھم گتھا ٹور پر جانے والے چوتھے اور چھٹے سمسٹر کے طلبا کا اصرار تھا کہ شعبہ کی لڑکیاں ان کے ساتھ جائیں گی، جھگڑے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی
کاروبار شائع 30 مئ 2024 08:20pm خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی ایوان نے آئندہ مالی سال کے لیے 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:54pm لکی مروت میں کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشتگرد ہلاک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشت گرد تنویر علی اور فرقان ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 09:29am پشاور میں محکمہ اعلی تعلیم کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان میدانی اور بالائی علاقوں میں تعطیلات کا شیڈول تھوڑا مختلف ہے،
پاکستان شائع 29 مئ 2024 09:02pm محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا اسکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کتابیں ایشو کرنے اور وصولی کا اندراج رجسٹر میں کرنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 29 مئ 2024 08:54pm سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ سوات میں جاری 18 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں پر کام روک دیا گیا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 10:44am پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے، ایم ون سے چارسدہ تک موٹروے بلاک اکبر پورہ اور ملحقہ علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:45pm ایم پی اے فضل الہٰی پھر منظر عام پر، دوبارہ گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے کی دھمکی واپڈا حکام نے قران و حدیث پر یقین دہانی دی تھی کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے لیکن مکر گئے، فضل الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 04:48pm پشاور کے جنرل ایریا میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 فوجی شہید، نماز جنازہ ادا انٹیلی جنس آپریشن میں 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر