پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:27pm خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایک ماہ کیلئے 159 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈاکٹرعباد اللہ صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر بن گئے
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:19pm علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب صوبائی الیکشن کمشنر پی ٹی آئی قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 04:06pm عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:33pm سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ووٹنگ کے دوران شدید ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی، لیگی خاتون رکن ثوبیہ شاہد نے جوتا لہرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:54pm ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانیوالے نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کون ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی کی زندگی پر ایک نظر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:02am خیبر پختونخوا اسمبلی حلف برداری میں بدانتظامی، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے، اسمبلی انتظامیہ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 09:39am کراچی تا پشاور ’وائٹ آئل پائپ لائن‘ منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط 427 کلو میٹر طویل پائپ لائن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:51pm بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے سرفراز بگٹی کے بغیر حلف اٹھالیا نواب ثناء اللہ اور جام کمال بھی تقریب حلف برداری میں موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:32pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں شدید بدنظمی، ن لیگ کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:18am پشاور میں مرگی، بخار، درد اور سینے کے امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ادویات کی کمی نے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:33pm شوکت یوسفزئی صدر عارف علوی کی حمایت میں سامنے آگئے صدر مملکت پر دباؤ ڈال کر اسمبلی اجلاس بلانا غیر آئینی ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 فروری 2024 12:16pm علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:40pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی دلچسپ تقسیم۔ مشال یوسفزئی کی دو سہیلیاں مستفید فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے، 2 مرحوم کارکنوں کے اہلخانہ کا بھی خیال رکھا گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 04:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:57pm سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنوں یونیورسٹی کو بند کردیا گیا احتجاجی مظاہروں کے باعث خیبر پختونخوا کے کالج اور یونیورسٹیز کو بھی بند کردیا گیا
کاروبار شائع 21 فروری 2024 01:03pm خیبرپختونخوا: نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کرلیا بجٹ کا کل تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:12am پشاور: گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:48am بارش اور برفباری: مالم جبہ اور نتھیا گلی میں سڑکیں بند، پشاور میں 4 افراد جاں بحق نتھیا گلی میں اب تک 1 فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:26am خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:53pm مری میں طوفانی بارش اور برفباری متوقع، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے دیگر علاقوں میں بھی بارش اور مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:25pm خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر لیے جانے کا امکان، 10 معاونین خصوصی بھی مقرر کیے جائیں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:12am خیبرپختونخوا میں 16 امیدواروں نے نتائج کیخلاف عدالت میں درخواستیں دائر کردیں 3 قومی اور 13 صوبائی حلقوں کے نتائج کے خلاف آزاد امیدواروں نے رٹ دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:44pm بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:06am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:12am پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیے این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک کا حلف نامہ بھی سامنے آگیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 03:36pm پشاور: وووٹ ڈالنا گناہ قرار، حلقہ این اے 30 میں پابندی کے پمفلٹس تقسیم 'ووٹ عورت کو بھی حکمرانی کا حق دیتا ہے جو اسلام میں جائز نہیں۔'
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:09pm انتخابی خلاف ورزی: بڈھ بیر میں ووٹر ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بناتا رہا پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:02am عام انتخابات کیلئے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ