پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:59pm پشاور: ملزم نے تھانے میں مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلی والدہ کی شکایت پرملزم کو حراست میں لیا گیا تھا، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 01:42pm پشاور میں قیدی نمبر 804 کے نام سے چپل تیار نور دین نے پشاوری چپل کی قیمت بھی بتا دی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:26pm زین قریشی کی 13 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیدیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:54pm مردان کے بعد پشاور میں کے ایف سی کی دو فرنچائز زبردستی بند کرادی گئیں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سید حیدر شاہ باچا کے قیادت میں مظاہرین نے فرنچائز بند کرائیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:25pm عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:12pm شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:11pm پی ٹی آئی اختلافات شدید، قاضی انور اور مشال یوسفزئی پھٹ پڑے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پشاورمیں آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:34pm اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 02:27pm سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:59pm حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب، انکوائری شروع انشورنس کمپنی نے کاؤنٹر پر تعینات تمام عملہ معطل کردیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 05:01pm اعظم سواتی منظرعام پر آگئے، ادارے ہمارے ساتھ مل کر مثبت قدم اٹھائیں، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:05pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل امین این اے 44 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:28am چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 10:09pm عدالت کا نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سعودی عرب جائیں گے، وکیل
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:38pm اسلام آباد بڑی دہشتگردی سے بچ گیا کسٹمز کلیکٹریٹ نے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ پکڑ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:03pm وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:54pm بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:06pm بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کا قلمدان سنبھالتے ہی صحت کارڈ پلس کی تفصیل مانگ لیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:28pm پشاور دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمی مبینہ دہشت گرد کو ہوش آگیا زخمی دہشت گرد کا بیان آج قلمبند کرنے کا امکان ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:36pm چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے پاکستانی عوام سے بھی چاند کی شہادتوں سے متعلق اپیل کی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 04:33pm پشاور میں موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکا، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت مکمل پشاور کے بورڈ بازار میں دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 01:09pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار علی امین گنڈا پور نے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:19am خیبرپختونخوا میں صوبائی وزرا کو محکمے مل گئے، مزمل اسلم خزانہ، محمد علی سیف اطلاعات سنبھالیں گے چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 09:19pm خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع،ممبران کی تعداد24 ہوگئی کابینہ پندرہ وزراء، پانچ مشیروں اور چار معاونین خصوصی پر مشتمل ہے۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 09:46am خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف صوبے میں سب سے زیادہ 602 مدارس مردان میں ہیں جن میں سے 181 مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں، دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 04:05pm بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو احتجاج کی کال دی ہے، شیر افضل مروت انکوائری ہونی چاہیے 9 مئی سے کس کو فائدہ ہوا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، علی امین
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:16pm ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عامر جاوید عہدے سے مستعفی 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بھی استعفے دے دیے، ذرائع
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:40pm پی ٹی آئی خواتین کا مخصوص نشستوں کیلئے پشاور میں احتجاج ہمیں مخصوص نشستوں کا حق دیا جائے، خواتین کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:35pm اب جیل میں اسیر اپنے پیاروں سے آن لائن ملاقات کریں پشاور سینترل جیل میں جدید ٹیکنالوجی سے بہترین سہولیات کی فراہمی