پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:02am پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، کالج اعلامیہ
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:35am شہری نے بینک حکام کو بھی چونا لگا دیا، 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی جمع کرادی ایف آئی اے لاہور نے پشاور کے رہائشی ہارون کو لاہور سے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 12:17pm جج شاکر اللہ کو گرینڈ آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا، پولیس رپورٹ گرینڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے، پولیس
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:53am خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:32pm اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:04pm سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:58pm خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 05:44pm اساتذہ کی پشاور کی تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی وائس چانسلرز نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہے، صدر ٹیچرز ایسو سی ایشن ڈاکٹر عزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:56pm خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 05:46pm پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے،انتظامیہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:42pm سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:36am بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:54pm خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:10pm عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:40pm امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 02:26pm تحریک انصاف نے کارکنوں کو حساس مقامات کے قریب جلسہ نہ کرنے کی ہدایت کردی عید کے بعد جلسوں کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:01pm پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:43pm پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:36pm پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:22pm خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 03:37pm گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام کا کارکنان کے ہمراہ پیسکو مردان آفس پر دھاوا مظاہرین نے اپنے علاقہ میں لوڈمنیجمیٹ میں کمی کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:40pm 9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:30pm علما کو ہمارے جنازے پڑھانے پر راضی کیا جائے، خواجہ سراؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے فریاد خواجہ سراؤں نے گورنر خیبرپختونخوا اور میئر پشاور کو مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:23pm پشاور میں خاتون نے ڈاکوؤں کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوو کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 06:40pm جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس