پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:08pm پشاور میں رواں سال جنسی زیادتی کے 17 کیسز رپورٹ، 36 ملزمان گرفتار بچوں کے قتل کے درج 15کیسز میں 55 ملزمان نامزد، 49 گرفتارکیے گئے، رپورٹ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 01:12pm مینڈیٹ چور وزرا الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا بے شرمی سے دفاع کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف عمران خان ایک سال سے اسی جیل میں ہیں جہاں شریف خاندان کے پلیٹ لیٹس گرتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:58am مردان میڈیکل کمپلیکس کیلئے طبی آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی عائد محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چیئر پرسن بورڈ آف گورنرز کے نام مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:30pm وزیراعلی خیبرپختونخوا کی عدم توجہی، پشاور تعلیمی بورڈ کا نتیجہ لیٹ 4 یا چھ اگست تک نتیجہ ڈکلئیر ہونے کی امید تھی، ذرائع
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:02pm خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا، دستاویز
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:54am خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ محکمہ داخلہ نے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن اور ٹانک کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:19am فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 01 اگست 2024 07:19pm جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا مذکورہ شخص کال پر خود سرکاری ادارے کا آفیسر ظاہر کرتا ہے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:45pm تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری کردیں خواتین کی 21 مخصوص نشستوں کیلئے 24 نام جاری جبکہ قومی اسمبلی کیلئے 8 نام فائنل
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:44am پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے
▶️ ویڈیوز شائع 26 جولائ 2024 12:14pm ربڑ سے تیار لچکدار دستانہ فالج سے متاثرہ مریضوں کے ہاتھوں کو کسی چیز کے اٹھانے کے قابل بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے دستانے میں مزید جدت لانے کے لئے تجربات کئے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 11:16pm پشاور گرڈ اسٹیشن میں 1200 مظاہرین داخل، زبردستی فیڈرز چالو کروا لیے مظاہرین نے زبردستی گلوزئی اور محمدزئی فیڈر چالو کرائے، ترجمان پیسکو
▶️ ویڈیوز شائع 25 جولائ 2024 02:51pm 1600 سے زائد قدیم کالج میں انگریز اساتذہ اور کھلاڑیوں کی کئی اشیا موجود ہیں 1867 میں انگریز کھلاڑیوں کا کالج کو تحفے میں دیا گیا یہ بیٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک خزانہ ہے۔
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:57am پشاور میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قاتل سندھ سے گرفتار واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:30am پشاور میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ ایک اہلکار زخمی ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے شرپسند فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 10:00am مذاکرات میں بنوں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق، مطالبات اپیکس کمیٹی کو پیش ہوں گے علی امین گنڈا پور کا 48 گھنٹے میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:31pm گھریلو تنازع، میاں بیوی اور 5 ماہ کا بچہ قتل ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ زنی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:35pm پشاور میں شادی کی رات دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق، دولہا بے ہوش دلہے کے ہوش میں آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئینگے، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:40pm سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:48am پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:47am دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف وزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 12:16pm ملک بھر میں 7 محرم کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس بند پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں جلوسوں کے حوالے سے روٹس پر سیکیورٹی اہلکار تعینات، سی سی ٹی وی سے جلوس کے مقامات کی نگرانی