پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 05:35pm سینیٹ اجلاس: پانی کی قلت کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے ایوان بالا میں ملکی آبی وسائل پر بحث کی گئی
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:30pm صدر مملکت اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد شہباز شریف اور آصف زرداری نے امریکی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:33pm قومی اسمبلی اجلاس میں پھر ایجنڈا پورا نہ ہوسکا، اپوزیشن کی مسلسل نعرے بازی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران ہی کل 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 12:04am معروف پاکستانی گٹارسٹ امریکا میں انتقال کر گئے 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 04:40pm 190ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا تھا، عطا تارڑ ن لیگ کی حکومت آنے سے ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے، خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 10:16am آفتاب شیرپاؤ نے آرمی چیف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں سربراہ پاک فوج کے ساتھ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے مختلف تجاویز پیش کیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 08:53pm وزیراعظم ہاؤس میں ٹیلیفون ٹیب کرنے کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر بانی پی ٹی آئی نے 2022 میں درخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 08:31pm 1971 میں 35 ہزار لوگ قید ہوئے تھے، جنرل (ر) عبدالقیوم میرے بطور چیئرمین پاکستان اسٹیل کو 18 ارب روپے کا منافع ہوا، گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 11:16pm بلوچستان میں بارشوں سے سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بج گئی ان علاقوں کے مکین، مسافر احتیاط برتیں ، موسمی حالات سے باخبر رہیں، ماہرین
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 06:13pm عمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے لگالیا، شیخ رشید گذشتہ روز کے عدالتی فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو پریشانی نہیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 06:04pm سونے کی قیمت مسلسل 3 روز بڑھنے کے بعد آج کم ہو گئی گذشتہ تین دن کے دوران سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 05:29pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جس سے پیسہ لیا، اُسی کو واپس کردیا، عطا تارڑ وفاقی وزراء نے بند لفافہ کھولنے کا کہا ، عمران خان نے کھولنے نہیں دیا، پریس کانفرنس
▶️ پاکستان شائع 18 جنوری 2025 03:53pm پاکستان میں چینی چھوڑ کر لوگ گڑ استعمال کرنے لگے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے چینی کی پیداوار 25 فیصد کم
ویڈیوز شائع 17 جنوری 2025 11:02pm پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ جاری بھارت، امریکا، چین، برطانیہ سمیت تمام بڑی معیشتوں کی رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:46pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوگی، فوادچوہدری عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:26pm بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے، عطا تارڑ عدالت نے کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری ڈیکلیئر کیا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:09pm خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 09:39pm کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا جمعہ کے روز دن بھر شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلیں، ماہرین
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 08:39pm جامعہ نعیمیہ نے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کے خلاف فتویٰ دے دیا شریعت محمدیﷺ میں خود کشی کی طرف لے جانیوالے جملہ امور حرام ہیں، فتویٰ
کھیل شائع 17 جنوری 2025 08:13pm ملتان ٹیسٹ: خراب روشنی، دھند کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم قومی ٹیم کی جانب سے ہریرہ کی ٹیسٹ میچ میں انٹری
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 07:36pm حج کے خواہش مندوں کے لیے آخری موقع : محدود نشستوں پر درخواستوں کی وصولی جاری سرکاری اسکیم کے تحت صرف ایک ہزار 380 نشستیں باقی رہ گئیں
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2025 07:33pm شعیب ملک اور ثناجاوید کی شادی کی پہلی سالگرہ، نئی تصاویر جاری شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ برس جنوری میں ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 08:40pm گجرات کی بیوہ ماں کا 18 سالہ بیٹا مراکش کشتی سانحے میں جاں بحق ظالم ایجنٹوں نے سمندر میں دھکیل دیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 07:02pm ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 06:37pm 2023 میں یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ پر ایکشن، 65 ایف آئی اے افسران اور ملازمین بلیک لسٹ قرار امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ونگز میں تعیناتی پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 08:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس اختتام پذیر
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 05:11pm سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 04:47pm اپوزیشن رہنمائوں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ملاقات میں محمود خان اچکزئی، اسد قیصر ، عمر ایوب ، سلمان اکرم راجہ، علامہ ناصر عباس اور صاحبزادہ حامد رضا شریک
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2025 02:19pm مائنڈ سیٹ، ایک کامیاب زندگی کی بنیاد ایک مثبت مائنڈسیٹ آپ کو یہ یقین دلاتا ہے کہ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2025 04:16pm مادھوری دکشت کی چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا رازکیا، بیوٹی سیکرٹ بتادیا خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے