پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 06:56pm جاتی امرا کے سامنے ٹائم ڈایوائس آلہ برآمد، خوف کی لہر دوڑ گئی نامعلوم افراد نے شیر نما مجسمہ بھی ٹائم ڈیوائس کے ہمراہ پھینکا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 06:45pm ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو خوارج ہلاک، ایک زخمی ڈی آئی خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خوارجی ہلاک جبکہ...
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:33pm کراچی: ضلع وسطی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ متحدہ لندن کے کارکن ریلی کی صورت میں جمع ہوئے تھے ، ایس ایس پی ضلع وسطی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:24pm چائے کی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے 7 افراد کی طبیعت بگڑ گئی 2 خواتین اور 5 بچوں کو طبی امداد کی جارہی ہے۔
شائع 09 دسمبر 2024 04:54pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 10:32pm سیالکوٹ میں مندر کی دیکھ بھال کرنے والے مسلمان بزرگ کون؟ مندر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے بھی پہلے کا ہے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 09:39pm شام کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر مسلسل نظر ہے، دفترخارجہ ہمارے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ترجمان کا ردعمل
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:42pm مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2024 09:32pm کیا وینس پر بھی زمین کی طرح پانی موجود تھا؟ وینس ایسے سیارے کی طرح ہے جس کی سطح شروع سے ہی خشک رہی ہے، ماہرین فلکیات
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 08:53pm امرود پھل یا طاقت کا بے بہا خزانہ، اس کے کتنے فائدے ہیں؟ امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 08:23pm پی ٹی آئی کی سول نافرمانی مکمل ناکام ہو گی، خواجہ محمد آصف اگر کوئی بل ادا نہیں کریگا تو سہولیات سے محروم ہو جائے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 04:02pm سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں پروپیگنڈے میں ملوث مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 03:52pm عدم اعتماد کے بعد انتخابات کرادیتے تو مسلم لیگ جیت لیکن ملک ڈیفالٹ ہوجاتا، احسن اقبال ہم مشکل وقت اور قربانیوں سے گزرے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 04:19pm پی ٹی آئی احجتاج روکنے پر ڈیڑھ ارب خرچ، پنجاب پولیس کا حکومت سے رقم فراہمی کا مطالبہ پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے لاہورسمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر 27 ہزار کی نفری کو تعینات کیا گیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 02:23pm رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 12:16pm پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ اسلام آباد سے پرواز کرے گی ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:53am فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف یہ اقدام آئی ٹی کی ترویج کے لیے کیا گیا ہے
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 04:00pm قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری ایوان صدر ارسال اجلاس10 دسمبرشام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 03:53pm کوٹ ادو کا نوجوان شہری سنگا پور سے دلہن بیاہ لایا چائنیز زبان کی ٹیچرکو اپنے پاکستانی طالبعلم سے محبت ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 03:50pm مدارس رجسٹریشن بل پر جے یو آئی کی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن حکومت کو بل ہر صورت منظور کرنا ہوگا، عبدالغفور حیدری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 03:42pm مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا، بشریٰ بی بی، کارکن کے گھر آمد خان کیلئے نکلنے والوں کو کھبی اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تھی، کسی کو نہیں پتہ تھا کہ میری گاڑی کونسی ہے، اہلیہ عمران خان
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلاف نہیں ہے، یاسمین راشد ڈی چوک جانے میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی ، حکومت کی طرف سے غلطی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 07:33pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشری بی بی کو گرفتاری کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم بشری بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 01:33pm پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل کا معمہ حل مقتول عمار کو موٹرسائیکل سواروں کی بجائے گاڑی کے اندر سے ہی چلنے والی گولی لگی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:27pm کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا دیگر شریک ملزمان 2،2 سال قید کی سزا سنائی، اور ہر ایک پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 12:39pm سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی مارگلہ ہلز میں ابھی 134 کے قریب ہوٹل ریسٹورینٹس اور کھوکھے قائم ہیں، وکیل مونال ریسٹورنٹ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 12:17pm اسموگ اور دھند سے کینو کی پیداوار میں نمایاں کمی یداوار میں مسلسل کمی کے باعث برآمدی حجم بھی پانچ لاکھ ٹن سے گھٹ کر صرف ڈھائی لاکھ ٹن رہ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 12:59pm سابق پی ٹی آئی رہنما کا نواز شریف کو خط، ’میں آپ سے اپنی گستاخیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ یہ خط کسی دباؤ اور لالچ کے بغیر صرف آخرت کے خوف اور ضمیر کی آواز پر لکھا گیا ہے، جاوید بدر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 11:24am پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، پختونخوا حکومت نے 8 نام ارسال کردیئے آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔