پاکستان شائع 18 فروری 2025 07:48pm سی پیک خطےکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر مملکت بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگرکیا تھا،عالمی کانفرنس سے خطاب
کاروبار شائع 18 فروری 2025 02:45pm گیلپ سروے 2025: پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کے واضح اشارے پاکستان میں کاروباری غیر یقینی کی فضا 7 فیصد تک کم ہو چکی، سروے
پاکستان شائع 18 فروری 2025 12:10pm عالمی بینک کے وفد کی سرگرمیاں، پاکستانی قرضوں کی واپسی کیلئے نیا فارمولہ طے کیے جانے کا امکان ملاقاتوں میں مستقبل میں فنڈز کی فراہمی اور منصوبوں کی ترجیحات کا تعین کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:35pm نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے پاکستانی اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی
پاکستان شائع 17 فروری 2025 05:02pm ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، وزیراعظم کا اظہار تشکر عالمی بینک اور پاکستان کی شراکت داری گزشتہ 7 دہائیوں پر محیط ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 17 فروری 2025 02:33pm مقامی ریفائنریز کا حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد روکنے کا مطالبہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک کس حد تک کم ہوچکا ہے؟
پاکستان شائع 16 فروری 2025 07:36pm کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزوں کے ذریعے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھجوایا جا رہا تھا، ایف آئی اے
کھیل اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 11:28pm شاہی قلعہ کے دیوانِ عام میں چیمپئنزٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، آئی سی سی آفیشلز سمیت نامور کرکٹرز کی شرکت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اورچیف ایگزیکٹو آئی سی سی آلڈرڈائس کا مہمانوں کو خوش آمدید
کاروبار شائع 15 فروری 2025 11:23pm یوٹیلیٹی اسٹورز میں تنظیم نو کا آغاز، ایک ہی دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر تعینات ہزاروں ملازمین بھی فارغ کرنے کا امکان
پاکستان شائع 15 فروری 2025 09:44pm پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق فریقین کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 15 فروری 2025 07:45pm جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، مشترکہ فوجی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نائب وزیر دفاع اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے بھی ملاقاتیں
پاکستان شائع 15 فروری 2025 07:38pm پاک سعودی مشق نسیم البحر کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا مظاہرہ میزائلوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان شائع 15 فروری 2025 06:43pm پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں صحافیوں کے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان کی پی ایف یو جے کے ہمراہ پیکا قانون کے حوالے سے پریس کانفرنس
کاروبار شائع 15 فروری 2025 06:10pm رمضان میں عوام کو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ ملک بھر میں میونسپل سطح پر چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے
کاروبار شائع 14 فروری 2025 11:15pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2025 06:27pm پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے، ڈی چوک میں پولیس اور صحافی آمنے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپس تیسرے روز بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 06:09pm سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟ ملاقات میں کرپشن کے خاتمے، بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان شائع 14 فروری 2025 05:26pm گھر سے فرار ہونیوالی بھتیجی کو زہر دے کر مارنے والا چچا گرفتار ملزمان نے قتل کے بعد لاش کی تدفین کروا دی تھی
کاروبار شائع 14 فروری 2025 05:11pm مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا
لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2025 02:22pm سمپسنز نے پاکستان کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی بھی کی ہے؟ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا اعزاز حاصل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 06:14pm معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز؛ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ترک صدر کا فقیدالمثال استقبال، خصوصی نغمہ جاری، مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 11:36pm ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیر اعظم اور ترکیہ صدر پاک ترک اعلیٰ سطح اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 12 فروری 2025 10:02pm نادرا کا بائیو میٹرک نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 12 فروری 2025 09:47pm کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم لگانے کا فیصلہ ایئرپورٹس اتھارٹی نے منصوبے کا پی سی ون پلان تیار کرلیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 06:46pm متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال پیکا ایکٹ جیسے کالے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، صحافی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 06:19pm حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، مجھے اس پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے آئی ایم ایف کے وفد کی اداروں سے ملاقات کو منفرد واقعہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 08:53am ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع ترک صدر دورے کے دوران ترکیہ-پاکستان بزنس انویسٹمنٹ فورم سے بھی خطاب کریں گے
کاروبار شائع 11 فروری 2025 09:54pm بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے اہم پیشرفت، کنسورشیم سے معاہدہ ہوگیا کنسورشیم ڈسکوز کی نجکاری آسان بنانے کیلئے مالیاتی خدمات فراہم کرے گا
پاکستان شائع 11 فروری 2025 09:42pm پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا
کاروبار اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 11:31pm بین الاقوامی منڈی میں باسمتی چاول پر پاکستان حق ملکیت جیت گیا، بھارت کو شکست نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی