لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2025 10:03pm پسوڑی گرل شے گِل کا خود سے متعلق بڑا انکشاف ان کا نام میوزک انڈسٹری سمیت ان کے مداحوں کے درمیان مقبول ہے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:51pm ملک ریاض عرصہ بعد منظر عام پر آ گئے، دبئی میں دفتر کا افتتاح تجربہ دبئی میں تاریخی تعمیراتی منصوبہ مکمل کرے گا، انتظامیہ
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:33pm وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:11pm سابق سفیر محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان تعینات محمد صادق معاون خصوصی برائے افغانستان ہوں گے، نوٹفیکیشن جاری
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 06:18pm چمن ریلوے اسٹیشن روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 06:06pm پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی نتائج، تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابی نتائج کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر سماعت
کاروبار شائع 10 جنوری 2025 04:57pm حکومتی دعوئوں کے برعکس 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد کمی ہوئی ہے، جاری رپورٹ
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:55pm سکھر میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل قتل کے بعد لاش کچے کے بند کےقریب پھینک دی، پولیس
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:50pm ٹینکر کی ٹکر سے دو کزنز جاں بحق، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ٹینکر کا ڈرائیور کم عمر اور نشے میں تھا، جس نے لاشوں کو سو میٹر تک گھسیٹا، عینی شاہد
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:44pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشری بی بی کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی ہم جلد بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:08pm جنوبی وزیرستان: چلغوزہ یونین کا لاہور کسٹم کلیکٹر کے خلاف احتجاج مظاہرین نے چلغوزہ مارکیٹ بند کر دی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 02:52pm مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع، ریٹ میں 2 سے 3 فیصد کمی کا امکان 27 جنوری کو مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 02:41pm پاکستان میں مقیم افغان موسیقاروں کی ملک بدری کیخلاف مقدمے میں بڑا فیصلہ عدالت نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 02:19pm ریکودک مائننگ کمپنی کے تعاون سے صحت عامہ کے متعلق آگاہی مہم انڈس ہسپتال اور ہیلتھ نیٹ ورک نے ریکودک منصوبے کی قریب ترین کمیونٹی میں کام شروع کردیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 01:59pm ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، امدادی سامان کا اگلا قافلہ دو روز میں روانہ ہوگا 95 روز گزرنے کے باوجود ٹل پاراچنارمین شاہراہ عام ٹریفک کے لئے تاحال بند ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 02:56pm کوئٹہ کے علاقےسنجدی میں واقع کوئلہ کی کان میں دھماکہ، سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے کوئلہ کان میں پھنسے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 01:41pm پی ٹی آئی کی اپیل بے اثر نکلی، دسمبر میں ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 12:06pm پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد سے پیرس کیلئے روانہ، خواجہ آصف کی پچھلی حکومت پر تنقید پرواز کی روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر تقریب ہوئی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:49am ’بلبل سندھ‘ کے لوک فنکار وزیرعلی عمرانی انتقال کر گئے ان کی وفات سے سندھ کی لوک موسیقی کا ایک اہم باب بند ہوگیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:43am حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کا تیسرا دور ممکنہ طور پر آخری ہے، شوکت یوسف زئی حکومت اب "بیک فٹ" پر جارہی ہے اور ان کے رویے میں سنجیدگی کی کمی نظر آ رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:27am دھند کے باعث ملکی و غیرملکی فلائٹ آپریشن شدید متاثر لاہور ایئرپورٹ پر 45 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:18am نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پہلی پرواز کی روانگی آج متوقع آج کی پرواز ایئرپورٹ کے فعال ہونے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 10:37am کار سوار کی کوسٹ گارڈ اہلکار کو ٹکر، زخمی اہلکار دم توڑ گیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں درج کر لیا ہے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:43am محسن نقوی کی مولانا سے ملاقات، ضلع کُرم کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال بعض عناصرنے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا،محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 11:46am شہید ملت بریچ، واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی جاں بحق اور زخمی بائیک سواروں کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 10:50am سولر پینل درآمدات کی آڑ میں جعلی کمپنیاں بنا کر 106 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف مجرموں نے سولر پینل کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 09:49am ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، شمالی علاقہ جات میں کڑاکے کی سردی کراچی میں بھی شدید ٹھنڈ، صبح سویرے پارہ بارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
کھیل شائع 09 جنوری 2025 06:34pm چیمپئنز ٹرافی میں شریک غیرملکی ٹیمیں کب پاکستان آئیں گی، پتہ چل گیا آئی سی سی پریکٹس میچز کا انعقاد 12 سے 18 فروری تک کرے گی
دنیا شائع 09 جنوری 2025 05:57pm بھارت اہم علاقائی اور اقتصادی شراکت دار ہے، افغان طالبان افغانستان کی وزارت خارجہ نے دبئی میں ہونے والے دوطرفہ اجلاس کے بعد بیان جاری کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 03:31pm پاکستان میں اسٹار لنک کا انٹرنیٹ، ماہانہ فیس کیا ہوگی؟ ایشیا کے ممالک میں بھارت، چائنہ، روس، ایران اور نورتھ کوریا جیسے ممالک میں اسٹارلنک ابھی تک دستیاب نہیں ہے