پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 11:24am پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، پختونخوا حکومت نے 8 نام ارسال کردیئے آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:49am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ کیسز کس صوبے میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل بھی زیر التوا ہے
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:41am سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کے مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:36am ایک اور ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:39am کراچی احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کے خلاف ریفرنس واپس بھیج دیا احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 09:53am پاراچنار ٹل گزشتہ آٹھ ہفتوں سے بند، اشیا ضروریہ کی قلت بڑھ گئی صورتحال کا حل تلاش کرنے کے لیے 125 رکنی پشتون قومی جرگہ پاراچنار پہنچ چکا ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 04:02pm چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی: بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت کے ساتھ تین ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:50pm بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹرگوہرکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:19pm حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف ’پروپیگنڈا‘ پر 12 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج ملزمان مختلف علاقوں جیسے کراچی، سانگھڑ، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ اور سوات سے تعلق رکھتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:13pm سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی نوٹیفکیشن میں نتائج کی تاریخوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:07pm لوئرکوہستان میں احتجاج، مظاہرین نے پٹن کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیا مظاہرین نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار مولانا کریم داد کی رہائی کیلئے احتجاج کیا ہے۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:18pm جنوری سے وی پی این لائسنس جاری کرنے کا اعلان، حکومت اسٹارلنک کو پاکستان لانے پر آمادہ اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ اب تک 30 ہزار...
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 01:53pm آئی ایم ایف شرائط کے باعث ڈالر اصل قدر سے 67 روپے مہنگا گزشتہ تین برس میں روپے کی بلند قدر نے پاکستان کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے۔
دنیا شائع 05 دسمبر 2024 11:22am بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی یہی حال رہا تو ایک دو سال میں بنگلہ دیش پاکستان میں ضم ہو جائے گا، بھارتیوں کی چیخیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 10:14am نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جاتے تو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملتی، جاوید لطیف ایئرپورٹ جانےسے روکنےکا جو فیصلہ جماعت کے اندر سےکیا گیا وہ غلط تھا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:47pm پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:36am میرپور خاص میں 100 بکریوں کی پراسرار موت پر محکمہ داخلہ کی تحقیقات انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تحت ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، ترجمان وزیر داخلہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:31am بجلی کی کھپت میں کمی، قطر سے ایل این جی درآمد روکنے کا فیصلہ پاکستان عام طور پر سالانہ 120 سے 140 ایل این جی کارگو درآمد کرتا ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 08:36am پولیس نے اسکول کے باہر ڈیرے ڈالنے والے نشئیوں کو پکڑ کر گنجا کردیا رہائشیوں کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کی اور متعدد نشے کے عادی افراد کو پکڑ کر تھانے منتقل کیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 06:21pm ملک میں مہنگائی کم ہوگی، عوام کو ریلیف ملے گا، عطا تارڑ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے
کاروبار شائع 04 دسمبر 2024 06:19pm پاکستان آئندہ سال روس سے سستے خام تیل کی درآمد شروع کر رہا ہے؟ روس میں آج کیا معاہدے ہوئے اور وزیر پیٹرولیم نے کیا کچھ بتایا؟
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 04:39pm گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد طالب علم اس قوم کے اچھے مستقبل کا ضامن ہیں، چئیرمین گوادر پورٹ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 04:07pm چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف پی ٹی آئی یہ فیصلہ نہیں کر سکی کہ انہیں اسلام آباد آنا تھا یا سنگجانی، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:32pm مریم نواز نے کون سی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی، خطاب میں بتا دیا پنجاب کا کوئی بچہ فیس نہ ہونے کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:30pm بھیک منگوانے کیلئے کراچی سےاغوا بچہ حیدرآباد سے بازیاب ملزم علی نواز نے 6 سالہ بچے عادل کو کراچی مچھر کالونی سے اغوا کیا تھا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 10:26am افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر حملے میں ہلاک رحیم اللہ عرف شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، صوبے کنٹر کے علاقے شرنگل میں ہلاک ہوا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:12am لیفٹیننٹ جنرل عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد ریٹائرڈ جنرل کو ابتدائی طور پر اگست میں متحدہ عرب امارات میں سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:32pm پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں