کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:27pm بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی منقطع ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 02:10pm کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسٹیشن ماسٹر نے اسپیشل ٹرین اور گرین لائن کو اکٹھا سنگل دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:18pm لاہور میں پی ٹی آئی قیادت ناقابل اعتماد ٹھہری، حماد اظہر نے معاملات ہاتھ میں لے لیے مرکزی قیادت نے 14 اکتوبر کے احتجاج کو لیڈ کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 10:17am آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 2000 ارب روپے سے زائد کی کیپسٹی پیمنٹ پاور کمپنیوں کو ادا کرنی ہوگی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 05:51pm پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک ق پاکستان میں اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے، عالمی بینک
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 04:19pm غیر مسلم طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان وظیفہ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار وضع
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 04:04pm انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج اور علیمہ خان میں دلچسپ مکالمہ عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:59pm جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 30 نکات پر مشتمل مسودہ تیار جے یو آئی جلد آئینی ترمیم کا مسودہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سے شئیر کرے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 07:30pm سالانہ7 ہزار ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے، اعلان جنگ کررہے ہیں، محمد اورنگزیب جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا تناسب 13فیصد تک بڑھانا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 02:49pm فیصل آباد میں دو دماغ والی نوزائیدہ کا کامیاب آپریشن کامیاب سرجری پر بچی کے اہل خانہ خوشی کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 01:20pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ڈاکٹروں نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 11:38am جنگ کے خطرات، پاکستان میں تیل قیمتیں کتنی بڑھیں گی گزشتہ دو ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 2.8 ڈالر فی بیرل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 7 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے
▶️ ویڈیوز شائع 10 اکتوبر 2024 09:48am مقبرے کی بحالی کا کام مکمل کر لیا خان جہاں بہادر ظفر جنگ کے مقبرے کی عمارت ہشت پہلو چوبوترے پر کھڑی ہے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 04:06pm ہتھنی مدھوبالا کی اپنی بہنوں سے جلد ملاقات متوقع، غیرملکی ماہرین کراچی آئیں گے سفاری پارک میں ہاتھیوں کے لیے مناسب جگہ بنانے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے
شائع 09 اکتوبر 2024 02:51pm ایک اور آئی پی پی نے کیپسٹی پیمنٹ معاہدوں سے دستبرداری پر آمادگی ظاہر کردی میسرز اٹلس، میسرز صبا، میسرز روساور لال پیر پاور نے معاہدوں سے دستبرداری کے معاہدے پر پہلے ہی دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 02:18pm ہنگو میں گرلز اسکول کی چھت گرنے سے 11 طالبات زخمی اسکول کی مکمل بلڈنگ مخدوش حالت میں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 07:22pm سعودی وزیر 130 سرمایہ کاروں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع سعودی وفد پاکستان پہنچا تو مصدق ملک، جام کمال، علیم خان و دیگر نے ان کا استقبال کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:16pm کراچی میں 5 روز کیلئے گرمی کی لہر، محکمہ موسیمات کی شہریوں کیلئے ہدایات گرمی کی یہ تازہ لہر جاری رہنے کا امکان ہے
دنیا شائع 09 اکتوبر 2024 11:32am فلوریڈا میں سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ، 10 لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور، گاڑیوں کی لمبی قطاریں پیٹرول پمپس خالی ہوگئے، سیاح کی جگہ ہوٹلز پر شہریوں کا رش بڑھ گیا، گیس کی ترسیل بھی روک دی گئی۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 11:00am چونیاں میں مسلح ڈاکوزیورات اور نقدی لے کر فرار ڈکیتی کے دوران گھرمیں موجود اہلخانہ کوتشدد کا نشانہ بناتے رہے
▶️ ویڈیوز شائع 09 اکتوبر 2024 09:27am بلوچستان کی نوجوان اور باصلاحیت گول کیپر آرزو آرزو کی کامیابی بلوچستان کی نوجوان لڑکیوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:00am چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کیلئے مزید چینی برآمد کی اجازت ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 08:35am سعودی عرب کا وفد آج پاکستان آئے گا، نائب وزیراعظم پاکستان سعودی وفد دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پر بات کرے گا، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:51am پاکستان میں مظاہرین پر امن رہیں، تشدد سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ کراچی ایئر پورٹ دھماکے پر ترجمان میتھیو ملر کا اظہار مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:49am چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، بجلی منصوبوں کے 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکان ڈیٹ ری پروفائلنگ سے پاکستان کی مجموعی ادائیگی کا بوجھ ایک ارب 22 کروڑ ڈالرز بڑھ جائے گا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 03:58pm آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کے علاوہ خصوصی طور پر آئینی ترمیم پر بات ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 03:49pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی متاثر عدالت سماعت کی وجہ سے عمران خان صحافیوں سے بات چیت کرپاتے تھے۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:46pm پی ٹی آئی رہنماؤں نے کے پی ہاوس اسلام آباد پر حملہ خیبرپختونخوا پرحملہ قرار دے دیا خواتین کی بے عزت کی گئی اور کمروں کے دروازے توڑ دیئے گئے، سینئر رہنماؤں کی مشترکہ پریس نیوز
▶️ ویڈیوز شائع 08 اکتوبر 2024 02:13pm پی ٹی آئی احتجاج کے بعد حکومتی اقدام سے شہری پریشان ہوگئے تھے حکومت نے اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیئے تھے۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:29pm پاکستان میں موبائل سروسز کا معیار گر گیا، پی ٹی اے کا کمپنیوں پر بڑا الزام اگست 2023 سے سی ایم اوز کو ناقص کارکردگی پر کوئی جرمانہ یا شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا