پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 08:42am آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک سامنے نہیں آیا، اسحاق ڈار ملکی حالات یہ تقاضا کرتے ہیں کہ سول اور ملٹری تعلقات میں بہتری لائی جائے، نائب وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:13pm صادق سنجرانی کی امریکی کانگریس مین ڈینی ڈیوس اور جوناتھن جیکسن سے ملاقات صادق سنجرانی نے کانگریس مین کو دورہ پاکستان کی دعوت دی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:48pm امارات جانیوالے پاکستانیوں کو ریٹرن ٹکٹ اسی ایئرلائن سے خریدنے کی ہدایت کیوں نجی فضائی کمپنیوں نے اپنے مسافروں کو مسائل سے آگاہ کردیا
لائف اسٹائل شائع 30 ستمبر 2024 02:23pm رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن، پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:37pm پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا اعدادوشمارسامنے آگئے
کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:47pm سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2653ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:30pm اسٹاک ایکسچینج: فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 81 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکا کاروبار کے دوران 100انڈیکس 80 ہزار 300 پر آگیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 10:13am یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا، حکومتی دعویٰ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:46am نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز انٹیلی جنس کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا تھا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:27am ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں، اہم اعلان ایف بی آر کا سسٹم کون سے گوشوارے قبول نہیں کر رہا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
▶️ پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 07:44pm گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:12pm ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو کو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شئیر کیا گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 01:20pm پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا چٹ پٹے کھلے مصالحے کھانے والے ہوشیارہوجائیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 01:04pm میاں چنوں میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص منظرعام پرآگیا ملزم کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہو گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 02:03pm فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی آئی جی پنجاب کانوٹس،آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 11:56am آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری، پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ دو فیصد ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 10:59am باجوڑ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی 3 اہلکار زخمی، حملے میں ایس ایچ او محفوظ، علاقے میں سرچ آپریشن شروع
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 10:41am شہباز شریف کی امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات منسوخ وزیرِ اعظم نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد ہوٹل پہنچ کر فوری طور پر روانگی اختیار کی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:44am گنڈا پور ’بھرپور تیاری‘ کے ساتھ راولپنڈی کیلئے روانہ، ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی آمد ان ریسکیو گاڑیوں اور اہلکاروں کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے مقصد کے تحت بھیجا گیا ہے۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:29am پنجاب کے سرحدی علاقوں میں روپوش اشتہاریوں کے خلاف مڈ نائٹ سرچ آپریشن ملزمان سے11 کلاشنکوف، 5 بندوقیں اور 23 پستول اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔
کھیل شائع 27 ستمبر 2024 05:26pm پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان لوکل امپائرز کی رہنمائی کے لیے ہر وقت دستیاب رہوں گا، علیم ڈار
کھیل شائع 27 ستمبر 2024 02:07pm پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان کی شاندار کامیابی عاصم نے کوارٹر فائنل میں مصر کے 8 ویں سیڈ کھلاڑی علی حسین کے خلاف زبردست مقابلہ کیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 02:00pm یونانی پولیس کی تحویل میں پاکستانی کی ہلاکت کا معاملہ، بھرپور احتجاجی مظاہرہ آزاد کشمیر کلیاں برنالہ سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ محمد کامران عاشق پولیس تحویل میں جاں بحق ہوا
کھیل شائع 27 ستمبر 2024 12:43pm پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل انگلش ٹیم کیلئے بُری خبر آگئی قومی ٹیم کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
کاروبار شائع 27 ستمبر 2024 12:09pm ڈالر کو مزید جھٹکے، دوسرے روز بھی روپے کی قدر میں اضافہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہواتھا۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:41am شہری سے رشوت مانگنے والا اے ایس آئی گرفتارکرلیا گیا اعلی افسرنےایکشن لے لیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:26am حیدرآباد میں چولہے پر لگی گیس پریشرمشین پھٹ گئی حادثہ گھرمیں ناشتہ بناتے ہوٸے پیش آیا
▶️ ویڈیوز شائع 27 ستمبر 2024 10:10am پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کی دنیا میں بے حد مقبول گلگت بلتستان کی حسین وادیاں بھی قابل دید قدرتی نظاروں کی بدولت سیاحوں کی توجہ کا مرکزہیں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:41am آئینی پیکج کی منظوری کیلئے حکومت پھر پُرعزم، آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کرنے امکان مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کے بغیر آئینی ترامیم کا منظور ہونا ممکن نہیں ہے، سینیٹر عرفان صدیقی