پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 02:55pm کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز جاری ہونے کا انکشاف دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 01:24pm منشیات فروشی سے منع کرنا بیوی کا جرم بن گیا معذور بیٹی کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کر کے خاتون کی آنکھ نکال دی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:54pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی وکیل علی ظفر کا سخت ردعمل بھٹو خاندان سے آئین کو آگ نہ لگ جائے، جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کرسکے، ڈاکٹر عارف علوی
کھیل شائع 03 اکتوبر 2024 02:22pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 02:00pm توہین رسالت کے ملزمان کے اہل خانہ نے انکوائری کمیشن کا مطالبہ کر دیا، اخبار کا دعویٰ ان الزامات کی وجہ سے کم از کم 400 خاندان مشکلات کا شکار ہیں، وکیل عثمان وڑائچ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:06pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:21pm شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا مکھیوں کے کاٹنے سے بچوں کی چیخ و پکار شروع ہو گئی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 01:31pm مغویوں کی عدم بازیابی پر احتجاج، سندھ کو پنجاب سے جوڑنے والی شاہراہ بند پولیس نے مغویوں کی بازیابی کےلیے 2دن کی مہلت مانگی تھی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:03am غریب ترین طبقے کو بجلی بلوں پر رعایت کیلئے ای واؤچر دینے کا فیصلہ وزارت برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ نے مراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، تعمیراتی منصوبے کے دوران درخت کاٹنے پر پابندی میئر کراچی نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے، مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 04:45pm ایک بار آئینی ترامیم کے لیئے لابنگ. فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد عرفان صدیقی کا اہم بیان سربراہ جے یو آئی نے تائید کی آئینی عدالت ہونی چاہیے، لیگی سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 04:13pm ملالہ یوسفزئی کا غزہ متاثرین کیلئے ہنگامی امدادی فنڈ جاری کرنے کا اعلان ملالہ نےغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:47pm حکومت کا نجی بینک سے مہنگا کمرشل قرض نہ لینے کا فیصلہ شرح سود پرپرنسپل ایگریمنٹ ہوا تھا رقم حاصل نہیں کی جائےگی، ذرائع
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 02:37pm ملائشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن آج اسلام آباد پہنچ گئے ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے ان کااستقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 06:51pm اسلام آباد میں ایک بار پھر کنٹینرز لگنا شروع، ریڈ زون سیل ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 12:24pm اسرائیل کے حق میں زیک سمتھ کی ٹویٹ، پاکستان میں بحث چھڑ گئی جائما کے بھائی کی ٹوئٹ پر حامد میر نے کرارا جواب دیا، خواجہ آصف نے زیک سمتھ کی ٹوئٹ پر عمران خان اور ان کے بچوں کا ذکر کیا۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:45am ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 04:40pm ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح 6.9 فیصد ریکارڈ کی گئی، محکمہ ادارہ شماریات
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:56pm خوابوں والی سرکار کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی عمران خان کے فیصلے اسلام آباد کے موسم کی طرح بدلتے رہتے ہیں، منظور وسان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:09pm 3 کم سن لڑکیوں جنوبی افریقہ جانے کیلئے گھر سے نکل پڑیں، سفر لاہور میں ختم بچیاں پہلے لاہور سے کراچی پھرساؤتھ افریقہ جانا چاہتی تھیں۔
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:47pm اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:08pm لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا، ریپ مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کا بیان جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس پر سماعت کی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:01pm پاکستان میں بیٹھ کر بوڑھے انگریزوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان شہریوں کو جعلی اسکیموں کے تحت لوٹنےمیں ملوث ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 02:17pm آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا، بلاول ریاست ماں کی طرح نہیں باپ کی طرح بن گئی، افتخار چوہدری جیسے مائنڈ سیٹ نے عدلیہ کو خراب کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 10:32am ایئرپورٹ سیکیورٹی عملہ اور سادہ کپٹروں میں ملبوس اہلکاروں کی آپس میں ہاتھا پائی سیکیورٹی فورس کی جانب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو ناکے پرروکنےسے لڑائی شروع ہوئی، ذرائع
کاروبار شائع 01 اکتوبر 2024 09:48am ایل پی جی کی قیمت بڑھ گئی اوگرا کے ماہانہ جائزے میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی آرامکو-سی پی میں 3.84 فیصد اضافے کو قرار دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 10:53am موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ اضافے کے ذریعے 25-2024 کے آخر تک 102 ارب روپے کے ریونیو کا ہدف حاصل کرنا ہے۔
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 09:23am بلوچستان میں سولر ٹیوب ویل لگانے کی وزارت نے مخالفت کردی لیکن کیوں؟ یہ مخالفت ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کے لیے سولر پینل فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 09:05am اعلیٰ عدلیہ میں تعیناتیاں اُن ججز کے ہاتھ میں ہے جو سیاست کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، بلاول بھٹو جسٹس فائزعیسٰی پر حملہ آج سے شروع نہیں ہوا، پی ٹی آئی کی کوشش ہوتی ہے کہ ہرعہدے کو متنازع بنایا جائے، چیئرمین پی ٹی پیپلز پارٹی