پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:20am فینسی نمبر پلیٹ، کالے شیشے پر چلان کیوں کیا؟ پولیس افسر کے بیٹے کو غصہ آگیا، ویڈیو وائرل ٹریفک پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
▶️ ویڈیوز شائع 27 ستمبر 2024 09:06am ’محمد علی مکھڈی لائبریری آدمی کو انسان سے ملادیتی ہے‘ حدیث فقہ ہو یا مختلف منقبت شاعری، افسانے یا دنیا کا کوئی بھی موضوع ہو اس بحر علم سے پیاس بجھانے ہرکوئی چلا آتا ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:38am آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری کے بعد تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری امریکی مدد اور چین کا تعاون آئی ایم ایف پروگرام منظوری کی وجہ بنا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:21am ملک میں 23 ویں پولیو کیس کی تصدیق یہ رواں برس خیبرپختونخوا سے دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے، قومی ادارہ صحت
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 10:47pm بنگلا دیش سارک کی بحالی کیلئے پاکستان سے مدد کا خواہاں، بھارت پیچھے ہٹ گیا پاکستان بھی سارک کی بحالی چاہتا ہے، اُڑی حملے کے بعد سے بھارت کو منایا نہیں جاسکا ہے۔
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:11pm پاکستان کا دفاعی شعبے میں اہم معاہدہ، جے ایف 17 آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل جے ایف 17 طیاروں کا باکو میں صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:20pm سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر حملے سے متعلق دفترخارجہ کی ’حیران کن‘ وضاحت اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے خلاف کارروائی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:35pm ضلع کرم میں انسانی المیہ، لڑائی میں 36 افراد ہلاک جھڑپوں کے باعث مین پشاور پاراچنار شاہراہ سمیت تمام آمد و رفت کے راستے بند ہیں
کاروبار شائع 26 ستمبر 2024 01:03pm مالی سال 2024 میں کتنی مالیت کے موبائل فونز درآمدات کیے گئے، تفصیلات جاری پاکستان بیورو برائے شماریات نے موبائل فونز کی درآمدات اور ٹیلی کام کے مجموعی درآمدی حجم کی تفصیلات شیئر کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 02:13pm لاہور میں 118 ٹریفک چالان پر’گاڑی بند، بھاری جرمانہ عائد’ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ای چالان کی مہم میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، سی ٹی او لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:46am سعودی عرب میں 3 لاکھ پاکستانی ڈرائیورز کی ضرورت، لائحہ عمل تیار پاکستانی ورکرز اپنے رویوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:11am ٹیکس ریٹرنز سے اربوں ملنے کی امید، حکومت کو منی بجٹ کی ضرورت نہ رہی ٹیکس سال 2023 کے لیے ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، ایف بی آر
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 08:41am ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی پولیو کیس کی تصدیق نیشنل پولیو ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:03am پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی یہ ہدایت سیکیورٹی خدشات کے پیش نظردی گئی ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 04:32pm مریم نواز کی دھواں دار تقریر پر مزمل اسلم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مناظرے کا چیلنج پنجاب میں 58 فیصد کم پیداوار ہوئی ہے۔دوسری طرف کارخانے بند ہو رہے ہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:27pm مسیحی اور ہندو برادریوں کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین رہائش پذیر ہیں سو سال پرانے کوارٹرز کی خستہ حالی اہل اقتدار کے لئے لمحہ فکریہ ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:05pm ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملے کا ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار پولیس نے ایف آئی اے کی مدد سے ملزم کو فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:14pm ترک صدر بھی جنرل اسمبلی میں کشمیر کو بھول گئے، شہباز شریف کے سوا کسی نے ذکر نہ کیا رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر قرار دے دیا اور فلسطین پر اسرائیلی حملوں کا تذکرہ بھی کیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 09:41am نان فائلرز کی کیٹیگری ختم: ٹیکس نہ دینے والوں پر 5 بڑی پابندیاں ایف بی آرکا مقصد ٹیکس کمپلائنس کو بڑھانا اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 08:47am اہم دستاویزات کی غیر ضروری فوٹوکاپی بنانا خطرناک، نادرا کی وارننگ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 03:43pm راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 04:17pm ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا ڈاکٹر حسن سلمان ملک کی سربراہی میں کامیابی سے مکمل کیا گیا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 02:52pm بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 4 بچوں کی ماں جاں بحق 45 سالہ میناں بی بی نواحی گاؤں پیال کلاں کی رہائشی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:47pm بلاول ڈٹ گئے، ’آئینی عدالت ضروری ہے، بنا کر رہیں گے‘ پاکستان 1973 کے آئین کی وجہ سے مضبوط ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 03:49pm ن لیگ نے مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا عندیہ دے دیا پارلیمنٹ معاملہ دیکھے گی، ہم یہ نہیں کر سکتے، سینئر رہنما مسلم لیگ ن عرفان صدیقی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 02:21pm جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان، لائحہ عمل بھی دے دیا ملک میں بے روزگاری کی وجہ سےمایوسی پھیلی ہوئی ہے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 01:54pm کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی اسوقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ کو لگےتین گھنٹے ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 01:37pm پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر اینٹی بائیوٹکس ادویات بھی بے اثر ہونے لگیں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ایک قسم کا "سپر بگ" ہے جو پاکستان میں 2016 میں نمودار ہوا، رپورٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 05:24pm آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا