پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:20am سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج عابدزبیری سمیت بارکونسل کے 6 ممبران نےدرخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 09:11am نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:21am عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 04:06pm احتجاجی طالبعلم کے دھکا دینے سے نجی کالج کا گارڈ بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لے لیا۔
شائع 16 اکتوبر 2024 03:44pm وزیراعلیٰ پنجاب کا لڑکی سے زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم جھوٹ کی داستان گھڑی گئی اور من گھڑت خبر کو ایشو بنایا گیا، مریم نواز
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:58pm رینکنگ فائٹ جیتنے کے بعد باکسر محمد وسیم کی کوئٹہ آمد، پرتپاک استقبال صوبائی مشیر کھیل مینہ مجید، سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے ان کا استقبال کیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:39pm بھارتی وزیر خارجہ کو لینے خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا بھارتی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم کے ارکان آج شام بھارت واپس روانہ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 05:09pm آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی لسٹ سے عمران خان باہر، لیکن کچھ پاکستانی ابھی بھی شامل آکسفورڈ یونیورسٹی نے38 امیدواروں کی لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:25pm صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا سینیٹ کا اجلاس تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا سیشن چاربجے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 02:50pm شلوار قمیض اور جوگرز پہنے مرد دبئی میں خواتین کو گھورتے ہیں، نادیہ حسین پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو...
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 01:58pm سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 03:57pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا سنگ میل عبور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران سرمایہ کار پرامید نظر آئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 12:42pm دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: انگلش باؤلرز کا کم بیک، پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ انگلینڈ کی جانب سے برائیڈن کارس اور میتھیو پوٹس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 12:19pm آئینی ترمیم کیلئے بلائے گئے اجلاس پر پی ٹی آئی متحرک پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے اجلاس طلب کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:15pm دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:49pm 14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار ڈاکٹر نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 11:09am شنگھائی کانفرنس میں شہباز شریف کا افتتاحی خطاب، اہم نکات ایک نظر میں سیاحتی روابط اور گرین ڈویلپمنٹ کے شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:14pm ایس سی او اجلاس، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئےاستعمال روکنا ہوگا، شہبازشریف ایس سی او اجلاس کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:55am جے شنکر کی اسلام آباد ہائی کمیشن میں اسٹاف کے ہمراہ چہل قدمی کی تصویر وائرل تصویر بھارتی نیوز آؤٹ لیٹ نے شائع کی اور دعویٰ کیا کہ ان نے شنگھائی کانفرنس میں شرکت سے پہلے مارننگ واک کی۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:14am وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق واقعہ میں ان کی 25 سالہ بیٹی علیزہ شدید زخمی ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:52pm نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے والے 70 اکاؤنٹ شناخت ایف آئی اے کی کمیٹی نے کام شروع کردیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 09:34am ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 08:37am امریکا کا بھارت سے سکھ رہنما کے قتل معاملے پر کینیڈا کے الزامات سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ ہم نے نئی دہلی پر واضح کر دیا ہے کہ الزامات انتہائی سنگین ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ میتھو ملر
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 08:30pm پاکستان نے کب اور کون سی بین الاقوامی کانفرنسز کی میزبانی کی ہے پاکستان میں منعقدہ بین الاقوامی اور علاقائی کانفرنسوں کی تاریخ ملک کی عالمی اسٹریٹجک اہمیت کو ظاہر کرتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:13pm ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 06:35pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی روایت کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 04:02pm ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا نامزد 9 ملزمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد تھے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:43pm پاکستان اور چین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے دونوں ممالک کے لیے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:16pm بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، استقبال ڈی جی ساؤتھ ایشیا نے کیا بھارتی وزیرخارجہ کی نوسال بعد پاکستان آمد ہوئی ہے، شیڈول صرف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس تک محدود ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار