دنیا شائع 3 گھنٹے پہلے ترکیہ اور آذربائیجان کی پاکستان سے یکجہتی پر بھارت سیخ پا، بائیکاٹ مہم شروع بھارتی عوام بھارتی عوام نے دونوں ممالک کی سیاحت، تجارت اور اشیاء کا بائیکاٹ شروع کر دیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز نے شیڈول کے مطابق پروازوں کی روانگی اور آمد کا آغاز کر دیا ہے.
پاکستان شائع 2 دن پہلے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا وفاقی دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 3 دن پہلے ہمارے جوانوں نے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بتایا پاکستان کمزور یا بزدل نہیں، مریم نواز ہمارےشاہینوں نےبھارتی طیاروں کوخاک چٹادی، خواجہ سعد رفیق کا یوم تشکر کی تقریب سےخطاب
دنیا شائع 07 مئ 2025 11:41pm اسرائیل نے پاکستان پر بھارتی حملے کی حمایت کر دی اسرائیلی سفیر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا " بھارت کے دفاع کے حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 مئ 2025 09:51pm پاکستان، امریکا کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا بھی عندیہ دیا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2025 11:36am پاکستانی سوزوکی آلٹو کو نیا رنگ مل گیا سوزوکی آلٹو اپنے اسٹائل، ایندھن کی بچت، اور قابل استطاعت قیمت کے لیے مشہور ہے
کاروبار شائع 05 مئ 2025 03:42pm مالی سال 26-2025 کا بجٹ: حکومت کا آئی ایم ایف سے مشاورت کا فیصلہ آئندہ مالی سال کے لیے 14 ہزار 200 ارب کا ٹیکس ہدف تجویز کیا گیاہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 01:01pm صدر زرداری سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ایرانی وزیر خارجہ کی آمد، صدرمملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
دنیا شائع 04 مئ 2025 06:30pm خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور بھارت سے فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت مسلمانوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائے، سیکرٹری جنرل خلیج تعاون کونسل
پاکستان شائع 03 مئ 2025 09:14pm بھارتی مطالبات مسترد؛ آئی ایم ایف کا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکج شیڈول کے مطابق دینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی درخواست پر غور کرے گا
کاروبار شائع 03 مئ 2025 12:39pm رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 8.81 فیصد اضافہ ملکی برآمدات میں 6.25 فیصد اضافہ اور درآمدات 7.37 فیصد بڑھ کر 48.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 03 مئ 2025 12:17pm ہمیں جنگیں لڑنے کا بہت زیادہ شوق ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال پاکستان جب وجود میں آیا تو ہندوستان نے ہمیں کچھ نہیں دیا، الٹا مہاجرین کا بوجھ پڑگیا، احسن اقبال
دنیا شائع 02 مئ 2025 11:48pm کسی بھی جارحیت کیخلاف چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، ڈاکٹر وکٹر گاؤ چین نے پہلگام واقعے پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی
پاکستان شائع 02 مئ 2025 10:26pm وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس کی ملاقات ملاقات میں تجارت، کھیلوں او تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 02 مئ 2025 07:52pm پاکستانی سکھ برادری نے پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان پاکستان کے دفاع کے لیے سب سے پہلے وہ حاضر ہوں گے، سربت سنگھ
پاکستان شائع 02 مئ 2025 04:38pm سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو اصولی جواب دیا جائے گا، وزیر قانون معاہدے میں لکھا ہے نیا معاہدہ ہونے تک یہ معاہدہ برقرار رہے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 02 مئ 2025 12:29pm پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ عالمی فورمز پر احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی غورکیا جا رہا ہے، ذرائع انڈس واٹر کمیشن
پاکستان شائع 01 مئ 2025 06:25pm راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، میٹرو بسیں روک دی گئیں گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، شہری تفریح کے لیے باہرنکل آئے
پاکستان شائع 01 مئ 2025 11:18am بھارتی پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا مشن، پاکستانی سفیر عالمی محاذ پر سرگرم پاکستانی سفیروں کی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں تاکہ بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔
کھیل شائع 30 اپريل 2025 11:21am پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری پہلا اور دوسرا میچ 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں ہوگا اور باقی تین میچز 30 مئی، یکم جون، اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔
کاروبار شائع 30 اپريل 2025 11:09am تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادائیگی میں بازی لے گیا، 391 ارب انکم ٹیکس جمع رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مجموعی انکم ٹیکس وصولی 41 کھرب روپے رہی۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 09:19am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ماہرین نے شہریوں کو خاص طور پر پانی کے زیادہ استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کاروبار شائع 29 اپريل 2025 06:19pm ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان رقم خیبرپختونخوا میں منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:35am ریکوڈک منصوبے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کا فنانشل کلوژر آئندہ ماہ متوقع پروڈکشن کے پہلے سال وفاق اور بلوچستان کو 3 ارب ڈالر ملنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:02pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا ممکنہ اجلاس : پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری کا امکان آئندہ مالی سال کے اہداف میں بجٹ خسارہ کم کرنا، قرضوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانا شامل ہے۔
کاروبار شائع 29 اپريل 2025 10:03am پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی 100 انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 08:16am حج فلائٹ آپریشن کا آغاز، پاکستان سے پہلی حج پرواز روانہ عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 33 روز جاری رہے گا
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 08:08pm پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ کردی گئی کھیپ میں تقریباً 20 ٹن ادویات، 5 ٹن حفظان صحت کی کٹس اور 15 ٹن خیمے شامل
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 09:57am بھارت کی سازش ناکام، سلامتی کونسل میں پاکستان اور چین نے مکروہ منصوبہ بے نقاب کر دیا سلامتی کونسل میں امریکہ کی سربراہی میں ایک سخت اعلامیہ تیار کیا جا رہا تھا، لیکن اپکستان اور چین نے کوشش ناکام بنا دی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع