پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 07:01pm نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات، قانونی ٹیم کو انتھک محنت پر مبارکباد نوازشریف کی اپیلیں بحال ہونے کے بعد لیگی رہنماؤں کی اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر بڑی بیٹھک
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 11:09pm حیدر حسین کی جگہ رانا مجاہد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری منتخب صدر پی ایچ ایف کا ایک بار پھر ہاکی لیگ کروانے کے عزم کا اظہار
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 10:54pm پاکستان سپر لیگ کا 9واں ایڈیشن کب منعقد ہوگا، تاریخ سامنے آگئی پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 08:56pm العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کے حوالے سے تفصیلات جاری پنجاب کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے سزا معطل کرنے کے حوالے سے درخواست پر کارروائی کی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:48pm عوام پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے بیزار ہیں، عبدالعلیم خان پارٹی صدر نے پنجاب کے ڈویژنل رہنماؤں کو اہم ٹاسک دیے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 08:26pm پنجاب، وفاق کے درمیان کپاس کی امدادی قیمت پر تنازع، وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل وفاق نے وعدہ پورا نہ کیا تو کسان کپاس کاشت کرنا چھوڑ دے گا، عامر میر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:33pm اسموگ صورتحال: پنجاب میں رواں ہفتے بدھ کو چھٹی نہ دینے کا فیصلہ اسموگ کی صورتحال پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدرات اجلاس میں اہم فیصلے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہیلتھ ویک کا آغاز، 5 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی جائے گی نگران حکومت کی پوری ٹیم خدمت کے جذبے سے کام کر رہی ہے، ڈاکٹر جمال ناصر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:07pm نوازشریف کی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر سزا کے اپیلوں کی بحالی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 05:26pm کیا انگریزی روزنامہ ڈان نے نواز شریف کے جلسے کو ناکام قرار دیا؟ حاضرین کی تعداد سے متعلق جملہ شاید پی ٹی آئی کے حامیوں کو پسند نہ آئے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 10:04pm استحکام پاکستان پارٹی کا عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ آئی پی پی رہنما عون چوہدری کو نواز شریف سے ملاقات مہنگی پڑگئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 08:20pm ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے میاں اختر گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 10:06am نواز شریف نے جب جب ملک کی تقدیر بدلی تو اقتدار سے الگ کردیا گیا، شہباز شریف تمام تر زیادتیوں پر بھی نوازشریف نے صبر کا مظاہرہ کیا، صدر ن لیگ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:28am مریم نواز کا ’’ن‘‘ سے ’’ش‘‘ نکالنے والوں کو جواب جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی، وہ ان کی شان دیکھ رہے ہوں گے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:26pm ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف کے عزیز صابر مٹھو کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا قمر جاوید باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو کیخلاف انکوائری شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 10:57pm تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی اس سے قبل ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی میں جلسے کی اجازت سے انکار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm پولیس نے صنم جاوید کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 04:20pm نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ٓنواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ پروف کیبن بھی نصب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 01:48pm نواز شریف کے استقبال کیلئے مسلم لیگ (ن) کا نیا پارٹی ترانہ جاری مخالفین کو پتہ ہے نواز شریف آئے گا تو ملک کا پہیہ چلے گا، مریم نواز
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 05:35pm عام انتخابات: مسلم لیگ (ق) کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ ق لیگ انتخابات میں جیت کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، شرکاء
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:28pm ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 112 افراد گرفتار،157 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں پنجاب حکومت کا ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm لاہور: بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 08:13pm شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد شہبازشریف نے آمد پر حنیف عباسی کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 09:42pm پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری ملتان سلطانز نے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 09:24pm پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی شائقین کے رویے پر پی سی بی کا آئی سی سی سے احتجاج پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:58pm 2018 سے 2022 کی تباہی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، مریم نواز 21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:26pm ازبکستان کے شہر بخارا اور لاہور کو جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ تاریخ میں پہلی بار فیصل آباد میں پنجاب کابینہ کا اجلاس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 08:18pm فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں، 9 مئی کا ملبہ عمران خان پر ڈال دیا فرخ حبیب کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:23pm لاہور: سروسزاسپتال کے گیٹ پرزخمی کے دم توڑنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق زخمی کو ایمرجنسی سے نکال دیا گیا تھا
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ