کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:54pm ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی، ذکاء اشرف آئندہ ہفتے قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے ملاقاتوں میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں بارے مشاورت کی جائے گی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 07:51pm قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان شہبازشریف کی (ن) لیگ میں شمولیت پر سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 02:53pm انتخابات میں کامیاب ہوکر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، رانا ثناء اللہ آج عام آدمی کا جینا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہو چکا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:49am لاہور، پلازہ میں آتشزدگی سے 73 سالہ شخص جھلس کر چل بسا امدادی ٹیموں نے لاش کو پلازہ سے باہر نکال لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:47pm مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد لیگی رہنماؤں پراشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:23pm زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست
کھیل شائع 10 نومبر 2023 11:43pm پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان قومی ٹیم کے 9 کرکٹرز کی کیٹیگری اب گریڈ کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:47am بارش کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسموگ لاک ڈاؤن ختم کردیا لاہور سمیت 8 اضلاع میں نافذ کی گئی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کردی گئی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 11:16pm میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:40pm لاہور میں اسموگ لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والی دکانیں پولیس نے بند کرا دیں حکومت نے گزشتہ روز جمعرات اور جمعے کے لیے مارکیٹس کھولنے کی اجازت دی تھی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 11:50am میاں صاحب سیدھے 4 دن کیلئے جیل جاتے تو سیاستدانوں کا قد بڑھ جاتا، خورشید شاہ الیکشن کا ماحول ہے اوراس دوران پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عاجز دھامرا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 10:06pm شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں، انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ملاقاتوں میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:22pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار اقبال کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا محسن نقوی کی مزار اقبالؒ کی بحالی اور بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 05:33pm 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:16pm نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 12:35pm جب علامہ اقبال نے پڑھانا چھوڑ کر مزید تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:24pm پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 10:38pm پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری این ڈی ایم اے نے اسموگ ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:02pm مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:52pm پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا وجاہت اللہ واسطی کو عبوری جونئیر چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 01:09pm 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا فی من گندم کی قیمت 200 اضافے کے بعد 4800 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:27am آشیانہ اقبال ریفرنس: عدالت نے سپریم کورٹ کی تشریح تک کیس کا فیصلہ روک دیا ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نہیں جا سکتے، احتساب عدالت
کھیل شائع 06 نومبر 2023 11:11pm سابق پاکستانی کرکٹر نے ورلڈ کپ کی ٹرافی کیلئے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟ محمد یوسف کی بھارتی ٹیم کے حوالے سے اہم پیشگوئی
کھیل شائع 06 نومبر 2023 10:54pm انضمام الحق کا استعفیٰ: پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری میں اہم موڑ آگیا انضمام الحق اور ایجنٹ طلحہ رحمانی کو طلب کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 01:18pm دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر، دمے کے کیسز میں اضافہ کراچی فہرست میں تیسرے نمبر پر براجمان ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 06:57pm لاہور : پولیس یونیفارم میں اغوا کی وارداتیں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان سے تاوان کی بھاری رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:41am لاہور: 20 کلو آٹے کا تھیلا یکدم 50 روپے مہنگا حکومت سرکاری گندم فراہم کرے تو عوام کی پریشانی دور ہوگی، دکاندار
کھیل شائع 03 نومبر 2023 10:37pm حکومت کا ذکاء اشرف کو ورلڈ کپ تک توسیع دینے کا فیصلہ ذکاء اشریف کے مستقبل سے متعلق سمری نگراں وزیراعظم کو موصول
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:42pm مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر