▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:49pm ”ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں“ ن لیگ کی پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے مقامی رہنماؤں سے معذرت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:55am لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:45am لاہور: ایل ڈی اے کا آپریشن، شاہراہوں پر100 سے زائد دکانوں سے تجاوزات ہٹادیں آپریشن میں انفورسمنٹ ونگ، پولیس اور ہیوی مشینری نے حصہ لیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 09:56pm ساہیوال اور بہاولپور کو چینی شہروں کی بہنیں بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی چین میں ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور سیکرٹری آفس آمد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 01:31pm نوازشریف کی واپسی : ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی نوازشریف نے ائرپورٹ پر صرف سینئیرقیادت کو آنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:28pm پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، نواز شریف پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزارروپے ہوتا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:12pm اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا مقدمے میں محمد خان بھٹی اور سابق سیکرٹری سروسز بھی نامزد
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 08:44pm 21 اکتوبر کو کسی فرد کا نہیں، پاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال کریں گے، مریم نواز ن لیگ پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس میں تنظیمی عہدیداروں کو ٹاسک سونپ دیے گئے
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 07:10pm ’مہنگائی نے عوام کیلئے ایک وقت کا کھانا بھی مشکل بنا دیا‘ مہنگائی کی وجہ سے بچوں کی فرمائش پوری نہیں کرسکتے، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:44pm پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کرایوں کا اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:27pm کرکٹ میچز کے دوران جوئے سے روکنے کیلئے درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب ہمارا معاشرہ جوئے سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، درخواستگزار
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:26pm پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل
کھیل شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:24pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کی اپ گریڈیشن کی منظوری محسن نقوی کا رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کے ارتھ ورک کا معائنہ
کھیل شائع 16 ستمبر 2023 06:59pm نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے، پی سی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:44pm چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری راولپنڈی سے لاہور ہیڈکوارٹر منتقل
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:38pm اداروں کے پیچھے چھپنا اچھی بات نہیں، 9 ستارے کہیں پھر نہ اکھٹے کیے جائیں، پیپلز پارٹی کاکڑ صاحب بلوچستان سے ہیں، لہٰذا انہیں پتہ ہوگا کہ الیکشن کس طرح چرائے جاتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 06:16pm الیکشن کمیشن انتخابات کی فوری تاریخ دے ، لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے، بلاول سیاسی عدم استحکام الیکشن کی تاریخ کےاعلان سے ختم ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 03:48pm نواز شریف پاکستان آکر خود کو سرنڈر کریں گے، رانا ثناء اللہ متنازع بینچ نے نیب ترامیم کیس کا متنازع فیصلہ دیا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 03:32pm منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا وزارت خارجہ کے ذریعے مونس الٰہی کو نوٹس بھیجنے کا حکم اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الٰہی کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 12:59pm احاطہ عدالتوں میں اسلحہ اور ڈنڈے سوٹے لانے پر پابندی عائد حراستی ملزمان کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:42am ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو موقع پر 2 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم خلاف ورزی روکنے کے لئے سیمنٹ بئیرئیرز بھی لگائے جائیں،عدالت
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 02:00pm جائیداد کی لالچ میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:34pm پاکستان میں 2013 سے پہلے توانائی کا بہت زیادہ بحران تھا، گورنر پنجاب نواز شریف دور کے توانائی کے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی، بلیغ الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 10:55am پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 04:03pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ایل ڈی اے قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کی ہدایت سائلین کی شکایت پر سی سی پی او کو فوری ایل ڈے اے آفس طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:22am وزیراعلیٰ پنجاب کی 13 گرجا گھروں کی تعمیر و بحالی دو ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے حکومتی ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی