پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:15am لاہورمیں فائرنگ سے دو بہن بھائی جاں بحق مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 09:52am بالائی شمالی علاقہ جات، گلگلت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:59pm 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، رانا ثناء اللہ نوازشریف کی واپسی اہم ایونٹ ہے اور قوم اس کی تیاریوں میں مصروف ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:57pm لاہور: سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار مجھےغیرقانونی پولیس مقابلےمیں مارا جائے گا، عابد باکسر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:36pm لاہور: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی راہ گیر گیس سلنڈر لے جا رہا تھا زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، عینی شاہدین
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:35pm عوام کی خدمت میں نواز شریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے، مریم نواز نواز شریف پاکستان کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے وطن واپس آ رہے ہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:53pm لاہور : منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 12:20pm لاہور میں اسموگ کا راج، شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا لاہور184 ائیر کوالٹی انڈیکس کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 08:45pm پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا
▶️ پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 04:48pm لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000 کا جرمانہ، شہریوں کا مہنگائی کا شکوہ مہنگا ہیلمنٹ خریدنا اور نہ پہننے پر جرمانہ بھرنا مشکل ہوگیا ہے، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:55pm سب خراب ہونے کے بعد ٹھیک کرنے کیلئے نواز شریف کی ضرورت ہے، مریم نواز ہم نے ریاست پاکستان پر سیاست کو قربان کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:48pm لاہور ہائیکورٹ بار میں فلسطین پر مظالم کیخلاف مذمتی اجلاس، وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت فلسطینوں کے حق میں ریلی بھی نکالی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:45pm شہباز شریف نے گاڑی روکنے پر 90 افراد کیخلاف درج مقدمہ ختم کرادیا، مریم اورنگزیب مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر سڑک بلاک کرنے کی دفعات کے تحت درج کی گئی، پولیس
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:13pm سول سیکرٹریٹ پراحتجاج کرنیوالے 100 کے قریب اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز گرفتار پنجاب بھر میں اساتذہ نے تعلیم کا بائیکاٹ اور تالہ بندی کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 01:49pm موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک معطل حادثے کے باعث موٹر وے پراسلام آباد سے لاہورجانیوالی ٹریفک معطل ہوگئی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 01:10pm پیپلز پارٹی کی لاہور جلسے کی اجازت اور سکیورٹی فراہمی کیلئے انتظامیہ کو درخواست 18 اکتوبر کو بلال بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے کے شرکاء سے خطاب کریں گے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 08:53pm ذکاء اشرف نے بھارتی ویزوں سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنادی دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے، ذکاء اشرف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:36pm ن لیگ اور جے یو آئی ف کا مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق شہبازشریف سے فضل الرحمان کی ملاقات میں نواز شریف کی واپسی پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:26pm لاہور کی سڑکوں کی بحالی کے بڑے منصوبےکی منظوری دیدی گئی منصوبے میں 41 نئی اسکیموں کی شاہراہوں کی بحالی بھی شامل
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:21pm آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کے دو شریک ملزمان بری عدالت نے وکلاء کے دلائل اور نیب رپورٹ کی روشنی میں محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 06:24pm لاہور: ’بدھ کی چھٹی کا اطلاق آئندہ ہفتے سے ہوگا‘ لاہور سمیت پورے ڈویژن میں انسداد اسموگ کیلئے دفعہ 144 نافذ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:06pm ن لیگ کو بتادیا ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیئے تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:44am سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر مقدمہ درج، ملزم گرفتار لاہور میں انسدادِ تشدد جانور ایکٹ 1890 کے تحت دوسرا مقدمہ درج ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:09am جناح ہاؤس پر حملے کے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری عسکری ٹاور اور دیگر حملوں کے کیسز کا ٹرائل بھی جیل میں ہو گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:36pm نواز شریف نے ہر بار نظام کو بہتر بنایا اور عوام کو اس بہتری کا ثمر ملا، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
کھیل شائع 06 اکتوبر 2023 10:28pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر و جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا انضمام الحق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 07:46pm ’نیب تمام غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر رہا ہے‘ گوادر ہاؤسنگ پراجیکٹس کے متاثرین کی داد رسی کا معاملہ نیب بلوچستان سے اٹھائیں گے، ڈی جی نیب لاہور
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ