پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:33am خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظربند کرنے کے احکامات جاری لیگل ٹیم کا نظربندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:36am شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:01pm لاہور میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، تین روز میں 998 مقدمات درج اب کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی، سی ٹی او لاہور
کھیل شائع 15 نومبر 2023 11:28pm بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 10:49pm اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
▶️ کھیل شائع 15 نومبر 2023 09:38pm شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:40pm بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:40pm لاہور: ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی مرنے والے دونوں میاں بیوی تھے جنہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:33pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 08:58am لاہور، ون ویلرز اور ریسنگ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گاڑیاں بند شہر میں سیکیورٹی کےتعاون سے ناکے قائم
کھیل شائع 14 نومبر 2023 09:44pm محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان نئے چیف سلیکٹر کے حوالے سے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع
▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:03pm مجبوری، مافیا اور زبردست کمائی، ملک میں بھکاریوں کے وارے نیارے 'گرفتار ہوتے ہیں، رشوت دے کر واپس آجاتے ہیں'
کھیل شائع 14 نومبر 2023 08:16pm کیا پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تبدیل ہو رہا ہے؟ ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور
کھیل شائع 14 نومبر 2023 07:57pm ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی: ذکاء اشرف سے سابق کرکٹرز کی مشاورت مکمل بابر اعظم کو ریڈ بال کا کپتان برقرار رکھنے اور شاہین آفریدی کو وائٹ بال کا کپتان بنانے پر غور
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:00am پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 01:03pm ’جنہیں لہور نئیں ویکھیا او کھنگیا ای نئیں‘ اسموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت کی آلودہ فضا نے مقبول قول میں بھی ترمیم کردی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 12:51pm لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن تیز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 01:31pm لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:10am فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس اگر عطاء تارڑ نے معافی اور ہرجانہ ادا نا کیا تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا، نوٹس کا متن
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:06am لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مزید 37 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں پکڑی گئیں داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراؤں پر کیمروں سے مانیٹرنگ جاری، حکام
کھیل شائع 13 نومبر 2023 11:23pm قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کا پوسٹ مارٹم کرنے پر اتفاق ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم مشاورت شروع کردی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:49pm پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان
کھیل شائع 13 نومبر 2023 08:15pm شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو فوری کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کردی آپ اتنی غلطیاں کریں گے تو پھر آپ نہیں جیت سکتے، سابق قومی کرکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:44pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کا ریڈ نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ کر لیا
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 04:56pm محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا۔ گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4 ہزار 700 روپے مقرر کر دیا...
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 02:30am پنجاب کے 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر فارغ، سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے کا حکم سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:40pm لاہورمیں 6 افراد کی موت کا سبب بننے والے کم عمر ڈرائیور کی گفتگو گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا، افنان
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 12:42pm لاہور میں بزرگ شہری کو گاڑی سے نکال کر 100 جوتے مارے گئے، ویڈیو وائرل ملزمان نے تشدد کے بعد فرار ہوگئے، پولیس
کھیل اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:23pm بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے قومی کرکٹ ٹیم کا 22 ارکان پر مشتمل دوسرا گروپ بھی بھارت سے دبئی کے لئے روانہ
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 09:36am لاہور ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد چل بسے فیصل آباد میں بھی حادثہ، 5 افراد ہلاک