پاکستان شائع 05 اپريل 2025 04:54pm مختلف کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار، لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری 24 کروڑ نقدی اور 18 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا بھی برآمد
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 07:02pm لاہور میں جھگڑے کے دوران صلح کرانے والا شخص ہی قتل کر دیا گیا قتل ہونے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 05:08pm لاہور میں سجا کُشتی کا بڑا میلہ، ماما پہلوان، جانی پہلوان اور پپو پہلوان نے میدان مار لیا 6 اپریل کو رستم پاکستان دنگل کے کوارٹر فائنل مرحلے کے جوڑ ہونگے
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 04:53pm لاہور میں بارات کے روز لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 01:18pm لاہور میں 2 دوستوں نے 18 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 11:08am پنجاب میں قیدیوں کی سزا معافی اور بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا قیدیوں کے اہلخانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ معلوم کرسکیں گے، محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 10:59am ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا مریم اورنگزیب کا واقعے کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب، اعلیٰ افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
کھیل شائع 04 اپريل 2025 09:26am پی ایس ایل 10 کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، کہاں سے ملیں گے؟ شائقین کی دلچسپی کے لیے ہر میچ میں ٹکٹ ریفل بھی ہوگی جس میں مختلف انعامات دیے جائیں گے
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 11:55pm لاہور: 17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے 5 ملزمان گرفتار ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 06:29pm لاہور میں شادی والے دن لڑکی قتل، بہنوئی نے گولیاں چلا دیں، وجہ حیرت انگیز واقعے کے بعد پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 03:37pm لاہور چڑیا گھر کا داخلہ ٹکٹ مہنگا کرنے پر عوام سیخ پا، حکومت کی وضاحت آگئی چڑیا گھر ہم غریبوں کے بچوں کیلئے سستی تفریح تھی، اس کو بھی مہنگا کردیا گیا، شہریوں کا شکوہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 09:27pm سعودی عرب جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کاک پٹ کریو کی جانب سے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 01:54pm ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 12:10pm اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عوام سے رابطے کیلئے بڑا اعلان کردیا ملک احمد خان نے عوام کے سوالوں کے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 11:13am مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:02am عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 07:21pm پی ٹی آئی کی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:54pm ہائیکورٹ نے لاہور میں تمام مارکیٹوں پر پانی کے میٹر لگوانے کا حکم دیدیا پانی کے ایشو پرحکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کرے، عدالت
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 08:23pm پنجاب کابینہ کی اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کیلئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 07:39pm سسرالیوں کا داماد پر فائرنگ اور ڈنڈوں سے حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر فوٹیج میں ملزمان کو سرعام رائفل، پستول اور ڈنڈوں سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 05:21pm بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی: ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ بارشوں کی کمی کے بعد ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 05:21pm ٹریفک پولیس نے عرصہ دراز سے قتل کے مقدمے میں ملوث مطلوب کار پکڑلی ٹریفک پولیس نے گاڑی اور اس کے ڈرائیور کو شاہدرہ پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 12:55pm راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلیے گرین لائن متعارف موٹر سائیکلیں اب مخصوصی لائن میں ہی چلیں گی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:46am لاہور ہائیکورٹ: ویسٹ کمپنی، واسا سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 07:55pm دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال پر اظہار تشویش، خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 05:32pm لاہور میں 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیت میاں بیوی گرفتار دونوں میاں بیوی علی الصبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے ان کے ساتھ واردات کرتے تھے
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 01:44pm لاہور: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، قیمتیں چیک کرتے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار اسسٹنٹ کمشنر نشتر نے تینوں نوسر بازوں کو رنگے ہاتھوں کو پکڑا
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 01:19pm لاہور بورڈ: گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ کو واٹس ایپ گروپ میں سوالیہ پرچے شئیرکرنے سے روکیں، مراسلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف