کھیل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 09:51am پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ، باقی کب جائیں گے پاکستان کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن 28 اکتوبر کو میلبورن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:25am آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، اسکولوں کے اوقات تبدیل اسکولوں میں اوقات کار کی تبدیلی آج سے 31 جنوری تک رہے گی، محکمہ تعلیم پنجاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 02:16pm چوہدری شجاعت حسین کا مسلم لیگ (ق) کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ ڈاکٹر محمد امجد پارٹی کے چیف آرگنائزر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 01:35pm بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
کھیل اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 01:44pm دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا کون کون سے کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے
کھیل شائع 27 اکتوبر 2024 11:57am سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہوگیا! کس کھلاڑی کو کونسی کیٹگری ملی اے کیٹیگری میں کون سے کھلاڑی شامل جبکہ کون سے کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ پانے میں ناکام رہے
کھیل شائع 27 اکتوبر 2024 11:32am ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، پی سی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 09:55am لاہورمیں ڈیجیٹل ڈاکوؤں کی انٹری، جیمرز استعمال کرکے متعدد وارداتیں سفید گاڑی میں ریکی کرکے ایک کے بعد ایک واردات سے کروڑوں روپے لوٹ لیے
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 11:50pm نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان نواز شریف شیڈول کے مطابق آج دبئی پہنچے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02pm ثانیہ عاشق جبین پنجاب کابینہ میں شامل، اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 03:55pm لاہور میں اسموگ کا بھارت 30 فیصد، ہم خود 70 فیصد ذمہ دار ہیں، مریم اورنگزیب یہ اسموگ کا تیسرا مرحلہ ہے، اسموگ ایسے ہی نہیں آجاتی، ہم خود لاتے ہیں، صوبائی وزیر پنجاب
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 10:08am لڑکی کا ریپ کرکے ویڈیوز بنانے والے مجرم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس امجد رفیق نےفیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 10:04am پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 04:51pm لاہور کا ڈیفنس جدید ڈاکوؤں کے نشانے پر، حیرت انگیز طریقے سے وارداتیں ڈاکوؤں کے پاس موبائل جیمر بھی تھا اور ایک ہی برانڈ کے جوتے پہنے ہوئے تھے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 01:50pm پنجاب میں 73 افسران کی بطور اسپیشل مجسٹریٹ تعیناتی، نوٹیفکیشن جاری پہلی مرتبہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی تصاویر نوٹیفکیشن پر آویزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 02:21pm راولپنڈی پولیس کی بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا ایوارڈ بوسٹن میں صدر آئی اے سی پی کی جانب سے پیش کیا گیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:48am لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟ میں نے یہ جملے لکھنے کے ایک گھنٹے بعد ہی اپنا سٹیٹس ڈیلیٹ کر دیا تھا، خالد انعم
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:33am پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تندور مالکان سادہ روٹی 15 روپے میں فروحت کرنے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 07:03pm نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی: خبر پھیلانے والا سوشل میڈیا پیج اسی روز بنایا گیا، تحیقیقاتی کمیٹی والدین کی آڑ میں شرپسند افراد کالج میں داخل ہوئے، ذرائع
▶️ ویڈیوز شائع 20 اکتوبر 2024 11:47am لاہورپولو کلب میں پہلی بارخواتین کے درمیان نیزہ بازی کا میلہ ملک بھرسے تیرہ ٹیمیں ان ایکشن رہیں
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 11:40am لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی خطرناک شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 03:42pm ’کوئی بھائی بیٹے والا لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹروں والی اکڑ دکھاؤں گی‘ جو لوگ مجھے میری حیثیت دکھاتے ہیں، انہیں اپنی حیثیت پر غور کرنا چاہیے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 01:59pm ’آپ نے ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟‘ چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے ڈی جی ایف ائی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کے درخواستوں پر فل بنچ بنانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 02:59pm لاہور میں تاجر کے گھر بڑی واردات، 16 کروڑ مالیت کے زیوارت، نقدی چوری ہلخانہ گھر سے باہر تھے جب چور کچن کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 01:24pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی سے گرفتار طلبا کی تعداد سامنے آگئی مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ریاستی امور میں مداخلت کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:14pm پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 05:44pm لاہور: کالج طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا، پی ٹی آئی حامی بڑے یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج سائبر کرائم کی طرف سے مقدمے میں 38 افراد کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 03:35pm مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات