پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 06:04pm بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، محسن نقوی پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستان تعاون کرے گا، ہم یہ ڈرامہ بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 07:02pm لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:55am لاہور : انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار دیگر ملزمان اور سہولتکاروں کی گرفتاری بھی جلد عمل میں لائی جائے گی،ایف آئی اے
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 09:14am لاہور: دریائے راوی میں افسوسناک حادثہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق بچے کھیلتے کھیلتے دریا کے گہرے پانی میں چلے گئے تھے.لواحقین
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 10:40pm سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ گاڑی کے ہٹ کرنے سے متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 02:07pm مخالفین کسان دشمن بیانیےکوفروغ دے رہےہیں،وزیراطلاعات پنجاب پنجاب کے کسان کے درد کا واویلا کرنے والوں کو اپنے صوبے کے کسانوں کی کوئی فکر نہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 09:17am پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن: لاہور میں معروف سویٹس اینڈ بیکرز یونٹ سیل دو من سے زائد ناقص سویٹس اور چاکلیٹ پاؤڈر موقع پر تلف کر دیے گئے۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 05:04pm تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا ، انوار الحق کاکڑ کیا بسوں سے بندے اتاکرقتل کرنا درست ہے، سابق نگراں وزیراعظم کی لاہور میں نیوز کانفرنس
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 12:32pm عوامی مقامات پر تھوکنے اور کوڑا ڈالنے پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا غیرقانونی تجاوزات اور تعمیرات پر 5 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 06:05pm جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا اتحاد امت کے نام سے پلیٹ فارم، 27 اپریل کو جلسے کا اعلان مینار پاکستان پر جلسہ فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہوگا، مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 11:48pm بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 04:01pm لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا، پنجاب حکومت کا مذاکرات سے انکار دھرنا دینے والے کسی بھی گروہ کے دباؤ میں آ کر بلیک میل نہیں ہوا جائے گا، حکومت کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 07:24pm پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان ویمنز کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا، لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:24pm اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ نے نئے ریکارڈ بنائے، مریم نواز کوئی حکومت 5 سال میں اتنے گھر نہیں بنا سکی، وزیراعلٰی پنجاب کا تقریب سے خطاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 11:56pm گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کااعلان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے آج سے او پی ڈی کے بائیکاٹ کا اعلان کررکھا ہے
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 12:13am فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد اور بھروسہ مزید بڑھے گا، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 12:04am لاہور: دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے طالبہ کو اغواء کرلیا ملزم کی تلاش شروع کردی گئی، پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 07:32pm لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ عثمان جان کی بازی ہار گیا پولیس نے ایس ڈی او واسا اور سب انجینئر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 11:36pm لاہور میں پولیس سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا، ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مریض اٹینڈنٹ نے ڈاکٹرز کے ساتھ جھگڑے کے بعد سب انسپکٹر بھائی کو بلا لیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 08:54am بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 10:53pm کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 07:25pm پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرر کا خیر مقدم
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:56pm شاہ محمود قریشی کی بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی قیادت سے اپیل دیانتداری سے کہہ رہا ہوں جن کیسز میں ہم جیل میں ہیں میں ان میں ملوث نہیں ہوں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:07pm نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب نے پارٹی ڈسپلن پر جاری شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا اکمل خان باری نے پارٹی کو ڈسپلن پر عمل کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:03pm عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، علیمہ خان کے انکشافات آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو اڈیالہ جیل پر دھرنا دیں گے، علیمہ خان کا اعلان
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 08:50pm کراچی میں مارکیٹیں بند، فلسطین کے معاملے پر ملک گیر ریلیاں احتجاجی ریلیوں میں بچے بوڑھے مرد و خواتین نے بھرپور شرکت
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 06:31pm لاہور میں گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج سلمان احمد نے نفرت انگیز پوسٹ وائرل کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 09:59am لاہور میں ون ویلرز کے گرد شکنجہ سخت، پولیس نے 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ویڈیو سامنے آنے پر ملزمان کو فورا گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 12:07am عید پر زائد چھٹیاں کیوں کی؟ لاہور میں دکاندار نے تشدد سے ملازم کی جان لے لی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 06:00pm بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری سیلاب کے دنوں میں قیمتی پانی ضائع ہو جاتا ہے، ہمیں اسے بہتر طریقے سے مینج کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب