پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 06:56pm جاتی امرا کے سامنے ٹائم ڈایوائس آلہ برآمد، خوف کی لہر دوڑ گئی نامعلوم افراد نے شیر نما مجسمہ بھی ٹائم ڈیوائس کے ہمراہ پھینکا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:32am لاہور: بازار میں اچانک سامنا ہونے پر سابق شوہر کا خاتون پر تشدد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 07:24pm نواز شریف کی وزیراعظم کو مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت ملاقات میں 26 نومبر کے واقعات اور سول نافرمانی کی ممکنہ کال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:42pm مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 01:42pm تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی، جو مرضی کرلو تمہاری دال نہیں گلنی، عطا تارڑ نافرمانی تو تمہارے خون کے اندر ہے، لوگوں نے اس کو مسترد کیا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:11pm لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ لاگت بڑھ گئی ، دودھ اور دہی کی قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، دودھ فروش
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:09pm آرمی چیف کو یہ گلہ ہے کہ اگر 9 مئی کا ٹرائل ہو جاتا تو 26 نومبر نہ ہوتا، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے اگر سول نافرمانی کی تحریک شروع کی تو وہ بری طرح ناکام ہوگی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 07:48pm پنجاب میں سولر پینل اسکیم کا افتتاح، کتنے صارفین کو مفت ملیں گے؟ سولر پینل پروگرام کی لانچنگ کردی گئی ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 06:14pm دہشتگردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشتگردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم پاک بحریہ ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، شہباز شریف کا خطاب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 11:53am لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 10:46pm اداکارہ نرگس نے 10 یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ان سب نے سوشل میڈیا پر ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا، اداکارہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:57pm لاہور: مسلح ڈکیت بوڑھی خاتون سے 1 لاکھ 90 ہزار لے اُڑے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:24pm اینٹی اسموگ مہم: پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ صوبے بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 11:46am ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 08:20am اسموگ اور دھند میں کمی: آج سے اسکول کھلنے کے اوقات میں تبدیلی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پہلا، پشاور کا دوسرا اور لاہور کا تیسرا نمبر ہے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 06:20pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، جی آئی ٹی نے 7 افراد کو بے گناہ قرار دیدیا جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ پیش، عدالت نے 7 ملزمان کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:08am پنجاب پولیس کی کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو پولیس پر حملوں، قتل، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:53pm مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی پی ٹی آئی ایم پی اے شہباز احمد نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:36pm ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے کتنا کمایا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:46am اسموگ پھر بڑھنے لگی، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر فضائی آلودگی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی
کھیل شائع 28 نومبر 2024 07:47am یہ نہیں ہوسکتا قومی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئے، محسن نقوی آئی سی سی سے مشاورت جاری ہے، اچھا نتیجہ سامنے آئے گا، چیئرمین پی سی بی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 02:12pm تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 02:05pm الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
کھیل شائع 27 نومبر 2024 12:49pm زمبابوے کیخلاف آخری ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا قومی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
شائع 26 نومبر 2024 05:13pm پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک پہنچتے ہی لاہور کے تمام داخلہ و خارجی راستے بند گزشتہ روز لاہور کے ذیلی راستوں کو جزوی کھول دیا گیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچتے ہی لاہور رنگ روڑ ٹریفک کیلئے بند گزشتہ شام رنگ روڑ کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 12:01pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 06:53pm پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار شہید، 70 زخمی، 5 کی حالت تشویشناک ہے، عظمیٰ بخاری وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات پنجاب کا پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر ردعمل