پاکستان شائع 05 جنوری 2025 04:44pm لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کا منصوبہ شروع ہوگا تفریح کے لیے آنے والوں کو رہنمائی حاصل ہوسکے گی
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 02:54pm تحریک آزادی ہند کے معروف کردار بھگت سنگھ کو خراج تحسین پیش، آرٹ گیلری قائم گیلری میں بھگت سنگھ کے خطوط، تصاویر، پرانے اخبارات کے تراشے و دیگر چیزیں شامل ہیں
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:59pm لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
کھیل شائع 03 جنوری 2025 05:49pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے منصوبہ بندی کرلی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہفتے سے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 03:59pm پہلی شادیاں چھوڑ کر بیاہ کرنے والے میاں بیوی قتل جب دونوں نے پسند کی شادی کی تو ملزمان نے انہیں قتل کی دھمکیاں دی تھیں، لواحقین
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 01:11pm لاہور: 14 سالہ گھریلو ملازم پر مالکان کا تشدد، حساس اعضاء کاٹ دئے ملازم کے ساتھ بدفعلی بھی کی گئی ہے، پولیس
کھیل شائع 02 جنوری 2025 10:17am پی ایس ایل 10: پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب گوادر سے کس شہر منتقل ہونے کا امکان ہے؟ لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 10:39pm چڑیا گھر کی انٹری فیس 300 روپے لینے کا انکشاف ٹکٹ ادا کرکے چڑیا گھر کا پورا جنرل ایریا دیکھا جا سکتا، ترجمان
لائف اسٹائل شائع 31 دسمبر 2024 08:02pm نواز شریف کے پوتے کی شادی، بھارتی شخصیت چند گھنٹے کیلیے آکر واپس بھارت روانہ زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 12:41pm نیو ائیر نائٹ پر ’شپارٹرز‘ کو پکڑنے کے لیے پولیس نے کمر کس لی ہلڑ بازی ، بغیر سلنسر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 11:31pm ’پوری زندگی ہم پر قربان کردی‘، بیٹے نے 18 سال بعد ماں کی شادی کروا دی، ویڈیو وائرل عبدالاحد کی کہانی سوشل میڈیا پروائرل ہے اور ان کے اس اقدام کو سراہا بھی جا رہا ہے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 05:07pm سعودی پلٹ شہری کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری شہری کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 06:37pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پاکستان کا 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 08:59pm چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر ردعمل آگیا خوش ہیں برابری، عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا، محسن نقوی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 11:15am وزارت خارجہ کے چار ملازمین گرفتار، ایجنٹس ہونے کا انکشاف تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 09:18pm ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کا نیا شیڈول تیار، میچز کب اور کہاں کھیلیں جائیں گے ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:31pm لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کیسوں کے سماعت کرنے والے ججوں کے روسٹر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 05:33pm اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 8 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ضمانت خارج پولیس نے 7 اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 04:32pm لاہور : نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 07:35pm عروہ حسین کی ریمپ پر واک کے دوران لڑ کھڑانے کی ویڈیو وائرل ریمپ پر واک کے دوران بھاری اور لمبے لباس سے ٹکرا جانے کے باعث اپنا توازن کھو بیٹھیں
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 11:28am مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر پرویز کے علاوہ عدالت میں موجود ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی
کھیل شائع 19 دسمبر 2024 06:01pm پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بالاخر بھارتی کرکٹ بورڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:37am بیٹے کی غیر موجودگی میں سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی اطلاع ملنے پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی فوری کارروائی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 12:17pm پنجاب اور اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پنجاب میں 7 کروڑ 54 لاکھ سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 10:35am اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور تنخواہوں میں اضافے کے بل پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے اعتراض اٹھا دیا
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 10:30pm پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کا حال تو دیکھیں! روانڈا کا ریکارڈ بھی برابر کردیا پاکستانی ٹی 20 ٹیم’’روانڈا‘‘ کیسے بنی؟
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm جیسن گلیسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات بتادیں پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ کی پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ