پاکستان شائع 06 اپريل 2023 08:02pm لاہور ہائیکورٹ کا جائیدادوں پر ٹیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 1200 سے زائد درخواستیں منظور کرلیں۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:46am مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:33am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج: مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت عدالت نے مصدقہ نقول کی فراہمی کےلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:49am کمشنر لاہور کو ڈی جی ایل ڈی اے کا اضافی چارج دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر فریقین سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 09:59am پی ٹی آئی نے ظل شاہ قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی چیلنج کردی عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 11 نامزد رہنماؤں نے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:04am شہباز گل کیخلاف مزید مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:44pm عمران خان کو پارٹی چیئرمین کےعہدے سے ہٹانے کی درخواست دوسرے بینچ منتقل درخواست میں عمران خان، چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 01:03pm عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکا، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:35am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر دلائل طلب عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:10am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 09:16pm بھارت میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے چرچے 'بھارتی سپریم کورٹ کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے'
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 11:57am اسموگ تدارک کیس: عید تک بیکریوں کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت ایمپوریم مال کے اردگرد غیر قانونی پارکنگ فوری سیل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 11:07am ایف آئی اے کو فواد چوہدری کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 12:30pm عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹ اور گرفتاریوں پرعدالت سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:56am بغاوت کے قانون کا سیکشن 124 اے کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:47am اظہر مشوانی کی بازیابی اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر اظہر مشوانی کے بھائی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 01:24pm حسان نیازی کی والدہ کی درخواست لارجربینچ کے روبرو مقرر کرنے کی سفارش حسان نیازی کیخلاف درج بے بنیاد مقدمات خارج کرنے کا حکم دیا جائے، والدہ کی استدعا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:32pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:53am عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دینے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 09:45am عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 10:15am فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں پیش لاہور ہائیکورٹ نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:21pm مسلم لیگ ق کے صدارتی نتائج رد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد الیکشن کمیشن کو 10 روز میں ازسر نو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 11:45am توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کا حکم عدالت نے تحائف دینے والے ممالک اور مہمانوں کےنام بھی سامنے لانے کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:52am عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:49pm الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 03:03pm بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:17pm زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے