پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:08am زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:08am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 23 مئ 2023 12:55pm این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں نے 3 اور 16 ایم پی او کو عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:18pm پی ٹی آئی کے 72 اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ فرخ حبیب کا این اے 108 میں الیکشن روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:55am فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 123 افراد کی نظربندی کے احکامات معطل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:22pm عدالت کی ریسٹورنٹس، سینماء اور تھیٹرز کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت بیکریوں کو بھی کھلا رکھنے سے متعلق عدالت جلد فیصلہ کرے گی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 02:33pm پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار اسپیکرکوارکان سے ملاقات کرکےفیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:31am ظل شاہ قتل کیس: عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کا عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:56am عمران ریاض کیس: آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ ایک گھنٹے میں عدالت طلب وکلاء کی سیکرٹری دفاع کو طلب کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:09am فواد چوہدری کا مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کا خدشہ ہے، مؤقف
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:57pm حملوں میں ملوث ’دہشتگرد‘ زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی حوالے کرے، پنجاب حکومت آئندہ کیلئے پولیس کو شرپسندوں کیخلاف فری ہینڈ دے دیا، نگراں وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:04pm پی ٹی آئی کے 22 افراد کی نظر بندی کا حکم معطل، رہا کرنے کا حکم پی ٹی آئی کے 453 کارکنوں کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:29am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ 19مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:41pm سینٹرل ماڈل اسکول لوئر مال کو سینٹر آف ایکسیلینس میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:22am لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 02:17pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان شائع 15 مئ 2023 12:45pm صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او معطل عدالت نے ڈپٹی کمشنر سیالکورٹ کو بھی طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مئ 2023 09:52am عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 03:20pm کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے عثمان بزدار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 02:25pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی درخواست پر سماعت ملتوی اگر غلط بیانی کی گئی تو پھر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 مئ 2023 10:26am انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا پابندی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:13pm پی ٹی آئی کے احتجاج دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 درخواستیں دائر گرفتار ملزمان کے لواحقین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 11 مئ 2023 10:14am پنجاب میں انٹرنیٹ کی بندش: حکومت اور پی ٹی اے سمیت فریقین سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 10 مئ 2023 11:03am پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر گورنر پنجاب نے اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کی، مؤقف