پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:38pm مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:31pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناع میں مزید توسیع عدالت کا کنسلٹنٹ کو تمام دستاویزات اور سہولیات فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:56am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین پیمرا کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت عدالت ذمہ دار افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:53am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے، درخواست
پاکستان شائع 09 مئ 2023 10:08am فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:21pm زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:21am اراضی منتقلی کیس: وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:13am لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کو نوٹس جاری، 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان شائع 08 مئ 2023 10:29am پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروادیا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 09:45am پنجاب اسمبلی بحال کرنے کی درخواست کرنے والے پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد عدالت نے درخواست بھی ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی
پاکستان شائع 06 مئ 2023 11:29am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخوات سماعت کیلئے مقرر سماعت لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی کرے گا
پاکستان شائع 05 مئ 2023 01:05pm محکمہ خوراک پنجاب کو گوجرانوالہ کی 4 فلور ملز ڈی سیل کرنے کا حکم تمام ملوں کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:42pm لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالتی معاونت کیلئے عدالت طلب
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:36pm پرویز الہٰی کے گھر آپریشن: اینٹی کرپشن کے 3 افسروں کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس عدالت نے تمام افسران کو کل ذاتی حیثیت میں 4 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:23pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل لاہور ہائیکورٹ نے 4 مئی کو رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:12pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب عدالت طلب اگر ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا تو ذمہ دار افسروں کو بلا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:27am نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا مسترد درخواست گزار کو مزید دستاویزات پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 02:21pm تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا، عمران خان مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:19pm اینٹی کرپشن کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور، گھر پہنچ گئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ عدالت رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:19am نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کی درخواست گزار کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:00am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس: دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:53am پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن: ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق وزیراعلیٰ کے گھر چھاپہ کے دوران گرفتار 15 ملزمان کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 02:49pm 121 مقدمات کے اخراج کا کیس: عمران خان کو تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:17pm محسن نقوی کے عہدے پر برقرار رہنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:55am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:19pm پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 11:55am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوٸی پابندی نہ لگاٸی جاٸے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 03:26pm بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے درخواست میں ترامیم کی ہدایت کردی