پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:25pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکم عدالت انٹرنیز کو بھی ملازمین قرار دینے کا فیصلہ سناچکی ہے، عدالت
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:57pm تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا نگراں پنجاب حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:06am لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی عدالت نے شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لئے امریکا جانے کی اجازت دی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 12:57pm زمان پارک آپریشن کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ کوخط گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کی تھی
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:31am نجی ہاؤسنگ اسکیموں میں درخت کاٹنے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم اسموگ تدارک کیس میں عدالت کا ہیٹ ویو کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 04:29pm زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے عمران خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد عمران خان کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:52pm عمران کی درخواست پر زمان پارک کیخلاف آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی سفارش آج ہی لارجر بینچ تشکیل دیکر سماعت آج ہی کی جائے، ڈویژنل بینچ کی سفارش
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:34am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گزشتہ روز تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظورکی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:33pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی پرویز الہٰی، مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور عمران خان خود لاہورہائی کورٹ پیش ہوئے
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:17am عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 11:35am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست خارج معاملہ سپریم کورٹ میں آچکا ہے، درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:56am این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:11am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 02:06pm حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:47am راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری عدالت نے اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:35am این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نے الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 10:36am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ پارٹی چیئرمین کو ہٹانے کے کس طرح متاثرہ فریق ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 12:23pm لاہورہائیکورٹ، نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفیکیشن چیلنج ایک ہی نوٹیفیکیشن کے ذریعے الیکشن کمیشن نے تقرر و تبادلوں کا مکمل اختیار دیا ہے، درخواست
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 11:26am اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں میں وفاقی حکومت، سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 12:19pm قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منسوخی کرانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست اسمبلی کی باقی مدت کم رہنے پر این اے 108اور 118 میں الیکشن نہ کرائے جائیں، بریگیڈیئر(ر) اعجاز، فرخ حبیب کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:39am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 03:57pm پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست سماعت کیلئے منظور سیکرٹری اطلاعات کو واجبات کی ادائیگی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 03:09pm لاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی تقسیم کے طریقہ کارکیخلاف تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:28pm لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا بغاوت کے قانون کو غیرآئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 11:58am عید تک مارکیٹس اور دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ کا ڈی جی پی ایچ اے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ