پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:29pm دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:57pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:37pm نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کی جانب سے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا اقدام چیلنج لاہور ہاٸیکورٹ میں درخواست ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دائر کی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:29pm عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:08pm دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:35pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:47am فواد چوہدری توہین عدالت: درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب عدلیہ مخالف بیان بازی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:33am عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:37am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 08:32am پی ٹی آئی کی دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ اور پولیس ایکشن بھی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:46am گجرات اور وزیر آباد سمیت نئے اضلاع کی بحالی کے حکم امتناع میں توسیع الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو تفصیلی جواب جمع کرانے کی مہلت
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 09:55am بذریعہ ویڈیولنک حاضری: عمران خان کی درخواست پردفتری اعتراض ختم درخواست میں وفاق، صوباٸی حکومت،آئی جی پنجاب اورآئی جی اسلام آباد سمیت دیگرفریق
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 05:26pm منتظمین کا زبردست دباؤ، عورت مارچ کی قسمت کا فیصلہ اب عدالت کرے گی ایس ایس پی سکیورٹی اور ڈپٹی کمشنر لاہور عدالت طلب
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 05:16pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج قاریر پر پابندی آئین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹٰ آئی کا مؤقف
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 02:03pm وزیر آباد حملہ کیس: جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت عدالت نے وکلاء کو درخواستوں پر دلائل کے لئے 13 مارچ کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:54pm رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست نمٹادی گئی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ: رانا ثناء کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:39pm لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے فیصلے خلاف اپیلیں نمٹادیں عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 10 کی روشنی میں اپیلیں نمٹائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:34pm مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار عدالت نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 11:11am راجاریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی عدالت نے جسٹس شاہد کریم کے پاس کیس لگانے کی سفارش کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 01:07pm حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور، عمران خان کی دوبارہ درخواستیں دائر رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:13pm عورت مارچ کے حق میں درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت درخواست کسی اور بینچ کے پاس لگانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 10:11am رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے وزیر داخلہ کو 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 09:26am عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج درخواستیں تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات اور توشہ خانہ کیس میں دائر کی گئیں۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:09pm لاہور ہائیکورٹ نے دو فوجی افسران کی برطرفی کالعدم قرار دے دی برطرفی کے احکامات سپریم کورٹ کی جانب سے مصطفیٰ امپیکس کیس میں عائد کردہ قانون کے مطابق جاری نہیں کیے گئے، عدالت
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 02:15pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:05pm پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب فریق
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:07am وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر انٹرا کورٹ اپیل شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:30pm لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بحال کر دیا پنجاب حکومت سے جواب بھی طلب
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:47pm پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کردیا