پاکستان اپ ڈیٹ 7 گھنٹے پہلے بیوی شوہر کو بہانے سے میکے لے گئی، سالے کا رسیوں سے باندھ کر تشدد، ویڈیو وائرل تشدد کا واقعہ دو روز قبل لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 12 گھنٹے پہلے لاہور: نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع دن پہلے لاہور: لڑکی چھیڑنے سے منع کیوں کیا؟ امیر زادے نے کیفے کے عملے پر گولیاں چلا دیں فائرنگ کے نتیجے میں کیفے کا سیکیورٹی گارڈ زخمی، جبکہ ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا
پاکستان شائع دن پہلے قلعہ گجر سنگھ :موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی ملزم حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا تھا، سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ذاتی ڈاکٹر نے نوازشریف کوہوائی سفرکرنےسے منع کر دیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے ’ہمارے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگائیں‘، پی ٹی آئی کا مریم نواز حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری میں مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں وہ آئیں اور مجھ سے اس پر مناظرہ کر لیں، ملک احمد خان بچھر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 06:23pm پنجاب حکومت کا نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان پہلے مرحلے میں 13اضلاع”آغوش“ پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کوامداد ی رقم ملے گی
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:12am میو اسپتال میں انجکشن سے ہلاکتیں؛ محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو اسپتال سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں کی انکوائری رپورٹ طلب کرنے کی درخواست کی سماعت
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:06am پی ٹی آئی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شامل نہیں ہوگی، علیمہ خان ہماری رات کو میٹنگ ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 10:48pm کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا
کاروبار شائع 16 مارچ 2025 08:10pm وزیراعظم کا چینی کی قیمت بڑھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار وزارت پیداوار نے شوگر مالکان اور بڑے ڈیلرز کو کل اسلام اباد بلا لیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 05:50pm وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ، اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 08:05pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 03:22pm دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا، حنیف عباسی وزیر ریلوے کا جعفرایکسپریس کے ہر شہید کے خاندان کو باون لاکھ کی مالی امداد دینے کا اعلان
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 01:13pm حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی کے خدشات پر مذاکرات پر کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اجلاس کی میزبانی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کریں گے
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 12:02am لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ خودکش بمبار گرفتار سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 12:45pm 9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے والے ڈی آئی جی عمران کشور مستعفی میں ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں میری مزید خدمات ممکن نہیں، ڈی آئی جی عمران کشور
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 07:36pm میو اسپتال میں مریضوں کی جان لینے والے انجیکشنز کا پنجاب بھر میں استعمال روکنے کا حکم ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کی صوبے بھرکی فارمیسیز کو ہدایات جاری
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 12:55pm موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 09:31pm بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی پنجاب اپوزیشن ارکان نے پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران احتجاجی ریلی نکالی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 06:14pm میو اسپتال میں انجیکشن کے ری ایکشن سے ہلاکتوں میں انسانی لاپرواہی کا امکان، مریم نواز کا نوٹس انجیکشن کے استعمال کو فوری طور پر روک دیا گیا، پروفیسر ہارون حامد
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 08:08pm مریم نواز کا پنجاب بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم پنجاب بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کیلئے پلان طلب، سوشل سیکیورٹی اسپتالوں کی ری ویمپنگ کا بھی حکم
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:38pm لاہور: ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین اور پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد اور تاوان سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 08:13pm اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 11:13pm حکومت مخالف تحریک چلانے میں اپوزیشن اتحاد سنجیدہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پراقتدار میں نہیں آئے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 03:44pm مریم نواز کا اچانک میو اسپتال کا دورہ، شکایت کے انبار پر فوری بڑے فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب کا ایم ایس میؤ اسپتال کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:42pm عمران خان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل طلب کر لیا ملک احمد خان بھچر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کیلئے روانہ
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:19pm وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا لاہور میں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے، خیبر پختونخوا والے والے ایک بی آر ٹی بھی نہ چلا سکے، لاہور میں پریس کانفرنس
مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول