پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 08:15am چارسدہ میں پولیس اہلکاروں پر ایک ہی روز دو حملے پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار شدت پسند ہلاک ہوگئے
▶️ پاکستان شائع 02 فروری 2023 08:54pm خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کا ہدف کیوں بنی ہوئی ہے؟ خیبرپختونخوا پولیس کو ٹارگٹ کیا جانا بڑے ڈیزائن کا حصہ ہے، آئی جی کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:38pm عبید خان قتل کیس کے مرکزی کردار اے ایس آئی فیض اللہ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ملزم فیض اللہ کو بے پناہ اختیارات دئے گئے تھے، کوئی بھی پولیس افسر اس کے کام میں مداخت نہیں کرسکتا تھا۔
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 02:00pm نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی، دہشت گرد گروپ کا رکن گرفتار ملزم دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:08pm نوشہرہ میں پولیس وین پر شدت پسندوں کا حملہ، ڈرائیور سمیت تین اہلکار شہید شہید پولیس اہلکاروں میں منظور، کانسٹیبل ایاز اور وین ڈرائیور شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 09:22am پشاور پولیس کا ملزم پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شائع 28 نومبر 2022 12:41pm مردان : تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ خواتین کے تنازع پر پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 07:07pm غیر قانونی اسلحے کی ترسیل پر کراچی پولیس کے دو اہلکار گرفتار گرفتار اہلکاروں کے پاس سے تین ایس ایم جیز بر آمد ہوئیں، حکام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 01:08pm لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، 6 اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کو صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 04:12pm پشاورپولیس اہلکاروں کے اغوا کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 02:32pm پولیس افسران اور اہلکاروں کو آزادی مارچ میں حصہ لینے سے روک دیا گیا سی سی پی او پشاور،آر پی اوز سمیت تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:51pm پشاوراسٹریٹ کرائم میں اضافہ کو پولیس نے نفری کی کمی سے جوڑ دیا ایس ایس پی کاشف آفتاب کے مطابق پولیس کی نفری بڑھانے سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:40pm سوات میں اسکول وین ڈرائیور کے قتل کیس میں نیا موڑ آئی جی خیبرپختونخواہ نے پریس کانفرنس کے دوران حقائق بیان کردیے