پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:39pm میرے گھر پر تعینات 5 پولیس اہلکاروں میں 4 رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے، چیف جسٹس ابراہیم خان
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 03:54pm ایم ڈی کیٹ کیلئے سکیورٹی پلان تیار، سراغ رساں کتوں کی مدد لی جائیگی سراغ رساں کتوں سے علاقے کی سویپنگ کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:36pm رقم کے تنازعے پر پانچ بچوں کو اغواء کرنے والے 3 ملزمان گرفتار شیر دراز اور اُس کے ساتھیوں نے مدرسے سے واپسی پر بچوں کو اغواء کیا، پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:14am خیبر: جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 11:53am ٹانک: نادرا آفس کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:08pm الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 02:30pm پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:49am ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 08:17pm پشاور: کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے گرفتار ملزم سے 11 ہزار ڈالر ، ایک لاکھ 50 ہزار یورو، 22 ہزار ریال برآمد ، سکیورٹی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 01:15pm چارسدہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری مجرم موقع پر گرفتار فائرنگ سے کانسٹیبل ممریز زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 10:59am ٹانک: گومل تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او زخمی حملہ آوروں کی جانب سے بھاری ہتھیار استعمال کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:05pm پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:53pm ٹانک: انسداد پولیو مانیٹرنگ عملے کے 2 مغوی بحفاظت بازیاب انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے دونوں افراد کو کڑی عمرخان گاؤں سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:37pm ٹانک : انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا، خاتون اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان گاؤں کے مقام پر پیش آیا، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 07:05pm اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 03:23pm مردان: شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل نے خود سسر کو فون کرکے بتایا کہ آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:03pm خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیخلاف 31 اکتوبر تک آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ صوبے کے ریجنل پولیس افسران کو اپنے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:13pm ڈی آئی خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشتگردوں نے تھانہ ہتھالہ پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:18pm پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان سے پستول، میگزین اور متعدد کارتوس بھی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:33am ہنگو حملے کا مقدمہ درج، ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے حملہ آور جسم کے نمونے حاصل خودکش حملوں کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن میں درج کی گئی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 07:38pm ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 5 افراد شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:25pm پڑوسی سے انتقام، ’چار سالہ بچی کو اغوا کے بعد کنویں میں پھینک دیا‘ ملزم بچی کو بے ہوشی کے انجکشن لگاتے تھے، حالت بگڑنے پر کنویں میں پھینک دیا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 09:54am لکی مروت میں دہشت گردوں کے جیل، تھانہ اور چوکی پر حملے کسی بھی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 04:02pm کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:37pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ نتائج روکنے کے حکم میں توسیع کردی عدالت نے جی آئی ٹی رپورٹ 27 ستمبر تک طلب کرلی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:13pm کرم ایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد مواد میں250 ڈیٹونیٹرز،پرائما کارڈ، بارودی سرنگ اور 8 ریسیورشامل