پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 11:03am دہشتگرد کی گرفتاری میں معاونت کرنے والا سی ٹی ڈی اہلکار انعام کے لئے دربدر انعامی رقم مانگنے پر سی ٹی ڈی سے تبادلہ کردیا گیا، اہلکار امان اللہ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:21pm خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا سونیا شمروز کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایوارڈ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:31pm لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:45pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روک دیے، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل عدالت نے نتائج روک کر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:50pm پشاور کے علاقے داود زئی میں رات 10 بجے کے بعد لوگوں کے باہر نکلنے پرپابندی منشیات کے استعمال میں اضافے کے باعث ہدایت دی گئی، پولیس
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 04:23pm آئی جی خیبرپختونخواہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا آئی جی گنڈاپور کے دفتر نے وضاحت کردی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:50am بیوی کے ہاتھوں شوہر کلہاڑی کے وار سے قتل واردات کے بعد ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 10:57am بنوں : اے این پی رہنما شیرولی باغی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ انجینئیرنگ یونیورسٹی کے قریب کی گئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 12:41pm خیبر پختون خوا: عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک پاس کرلیا سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحان پاس کر لئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:46pm ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی واپڈا کے میٹر ریڈر پر فائرنگ میٹر ریڈر کی موٹر سائیکل ہے بھی پر بھی تین فائر لگے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:08pm سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:04am خیبر: علی مسجد خودکش دھماکے کا گرفتار سہولتکار مبینہ مقابلے میں ہلاک سہولت کار کو خودکش جیکٹس کی نشاندہی کیلئے جمرود لے جایا گیا تھا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 28 اگست 2023 06:57pm درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 27 اگست 2023 07:54pm خیبرپختونخوا میں غیرملکی جوڑے کے ساتھ پولیس کی مبینہ ہراسانی، حقیقت کیا ہے؟ غیرملکی جوڑا کون ہے اور کہاں جارہا تھا؟
پاکستان شائع 16 اگست 2023 12:45am خیبرپختونخوا پولیس کیلئے اعزاز ، اے آئی جی کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان اے آئی جی ڈاکٹر محمد قریش کو یوم پاکستان کے موقع پر اعزاز دیا جائے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:22pm مسلح شخص کی پڑوسی کے گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور 3 جوان بیٹے قتل فریقین میں مکان کی فروخت کے معاملے پر ہونے والی زبانی تکرار خونی تصادم میں تبدیل
پاکستان شائع 10 اگست 2023 11:13am لکی مروت میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مظاہرین نے لاش سڑک پر رکھ کر پشاور کراچی انڈس ہائی وے بلاک کردیا
پاکستان شائع 03 اگست 2023 08:36am پشاور میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دودھ فروش جاں بحق دکاندار کی کوئی دشمنی نہیں، پولیس
پاکستان شائع 02 اگست 2023 12:14pm باجوڑ: تحصیل خار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 بچے زخمی مسلح افراد نے گھر کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی
پاکستان شائع 01 اگست 2023 11:22am خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 12:39am قیدیوں کا راش لینے کا الزام، سپرنٹنڈنٹ جیل خار کیخلاف انکوائری شروع خیبر پختونخوا کے نگراں معان خصوصی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 12:57pm خیبرپختونخوا: حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث افراد کے ہینڈلرز کا سراغ مل گیا پشاور اور مضافات میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:28am پختونخوا پولیس کی شکایتیں سننے کیلئے ’جوان ایپ‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کانسٹیبل سے لیکر اعلیٰ حکام تک سب جوان ایپ استعمال کرسکیں گے
بلاگ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:00am ٹی او آرز طے کیے بغیر ٹی ٹی پی کو رسائی، خیبر پختونخوا میں حملے کیسے پھیلے خیبرپختونخوا میں بھی حملوں کی شدت میں اضافہ کئی سوالات کو جنم دینے کا باعث بن رہا ہے
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 03:12pm باڑہ کمپاؤنڈ میں دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا باڑہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:01pm ریگی حملہ: پولیس کا دیگر سرکاری اداروں سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے مطالبہ تنقید مقصد نہیں لیکن جس کے کرنے کا کام ہے ان کو کرنا چاہیے، ایس پی ارشد خان
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:00am پشاور میں ایک اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 02:48pm اسلامیہ کالج کے مقتول لیکچرار کے بچے بازیاب کرانے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے بچوں کی بازیابی کیلئے آئی جی پولیس کو 10 دن کا وقت دیدیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 01:07pm سرکاری ٹی وی کے کیمرہ مین کے قتل کا ڈراپ سین بیٹی اور داماد نے پیسوں کی لالچ میں قتل کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 12:46pm کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق مسافر جیپ کو حادثہ ضلع کولئی پالس کے علاقے برپارو میں پیش آیا، پولیس