پاکستان شائع 20 مارچ 2024 08:50pm چوروں نے لاکھوں روپے اور سریا چوری کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی گھر میں موجود سامان خاکستر، ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 09:17pm بینک ملازم نے 57 لاکھ روپے کی خاطر 50 سالہ شخص کی جان لے لی بینک ملازم نے مقتول کو زکوۃ فارم بنانے کے بہانے اپنے گھر لے جا کر قتل کیا۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:18pm خیبرپختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار شہید ہوگیا جاں بحق اہلکار کی شناخت احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 11:08am نوشہرہ : موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، حملہ آور پہاڑوں کی طرف فرار خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس محفوظ رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 10:49pm مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:55pm نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کی ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے محسن داوڑ کو 21 مارچ تک ضمانت دی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 03:00pm نوشہرہ : پولیس اہلکار اور ساتھی کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 10:31pm ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکارگھرسےقریبی دوکان جارہا تھا، ڈی پی او
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:31am ٹانک: پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 10:08pm پولیس اسٹیشن میں ملزم نے دوران حراست خودکشی کر لی ملزم نے اتوار کی شام دوران تفتیش وائرلس روم میں خود کشی کی، پولیس
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:18pm نوشہرہ : بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم ناصر کو رنج تھا کہ اس کے بھائی نے گزشتہ ماہ اس کے بیٹے کو قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:16pm پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:41pm ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق بدقسمت مسافر بس خان پور سے علی گاؤں جا رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:41am مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ مارا گیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 05:15pm شمالی وزیرستان: پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکارجاں بحق،2 زخمی پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 11:26pm تھانے پر 25 سے 30 دہشتگردوں نے حملہ کیا، ڈی آئی واقعہ کا مقدمہ درج، 10 اہلکارشہید، 9 زخمی ہوئے دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے تھانے پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:19pm ڈی آئی خان حملہ: شہداء کے لواحقین نگراں وزیراعلیٰ اور پولیس افسران پر برس پڑے دہشت گردوں کو نہیں روک سکتے تو ہمیں بھی مار دو ، لواحقین جذباتی ہوگئے
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:41pm جنوبی وزیرستان : پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت ابتدائی طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 06:12pm بارات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی ڈبل کیبین گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گری
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 06:19pm پشاور: آزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی آزاد امیدوار کے مخالف فریق ملک شیر کے ساتھیوں نے فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 08:54am خیبر میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار زخمی حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 06:33pm مردان : فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، 2 افراد زخمی فائرنگ دکان کے تنازع پر ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:19pm اپنی بچی کو ناجائز سمجھ کر قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی مجرم عبیداللہ نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو ذبح کرکے قتل کیا تھا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:16pm شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 بچے جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کی درمیان ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:49pm نوجوان نے جائیداد کے تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کردیا خواتین کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:12pm صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11 سالہ بچی باپ سمیت جاں بحق ورثہ نے لاشوں کو شیوہ اڈا چوک میں رکھ مردان روڈ کو بند کردیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 07:29pm پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:59pm نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:21pm مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق فائرنگ کی ذد میں آکر 10 سالہ بچی سیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لیویز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:35pm خیبر پختونخوا میں دریا سے ماہانہ ایک کروڑ کا سونا نکالنے کا غیرقانونی کام غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا کام کافی پرانا ہے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ