پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:27am لکی مروت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کئی رہنماء گرفتار پی ٹی آئی تحصیل صدر ڈاکٹر اقبال مروت گرفتار
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 04:29pm بنوں میں نامعلوم ملزمان نے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ تھانہ میراخیل کی حدود حمیدی روڈ پر پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 10:34am ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھُس کر فائرنگ، 9 افراد قتل رکزی ملزم ساتھیوں سمیت بریکوٹ سوات سے گرفتار
پاکستان شائع 26 جون 2023 07:12pm لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 خود کش جیکٹس برآمد 3 ایس ایم جی 30 ہائی، دھماکا خیز مواد، 16 ایس ایم جی میگزین بھی برآمد
▶️ پاکستان شائع 26 جون 2023 03:25pm داعش کے پی پشاور میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہی ہے، آئی جی خیرپختونخوا کا انکشاف ان حملوں میں ملک دشمن ایجنسیوں کی شمولیت بعیداز قیاس نہیں، اختر حیات
پاکستان شائع 20 جون 2023 08:17pm پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام 6 کلو بارودی مواد اور اینٹی پرسنل مائینز ناکارہ بنادئیے گئے، پولیس
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:26pm نوشہرہ کینٹ میں خواجہ سراؤں نے تھانہ پر دھاوا بول دیا اوباش نوجوانوں نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے کارروائی نہیں کی، خواجہ سراؤں کا مؤقف
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:38pm پشاور: موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت کا مقدمہ درج غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے کیس ایف آئی اے کو بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:44pm سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق تین مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 06 جون 2023 03:03pm باجوڑ : سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، کالعدم داعش کا کمانڈر ہلاک داعش کمانڈر جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے، ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:10pm 9 مئی واقعات: ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 07:36pm پشاور: گاڑی میں سی این جی کٹ لگانے کے دوران دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی مستری ٹیکسی میں سی این جی کٹ لگارہا تھا کہ اس دوران دھماکا ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 25 مئ 2023 10:55am وادی تیراہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، حفاظت پر مامور 3 پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں نیک مت شاہ، صدام اور گل محمد شامل
پاکستان شائع 24 مئ 2023 03:53pm سوات کا سنگوٹہ پبلک اسکول 7 روز بعد دوبارہ کھول دیا گیا سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 03:43pm خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کے نفسیاتی جائزے کی ہدایت محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 07:49pm سوات: اہلکار کے بچیوں کو نشانہ بنانے کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں کانسٹیبل نے پورا میگزین وین پر خالی کیا، اسکول انتظامیہ کی درخواست کے باوجود اہلکار کو کیوں نہیں ہٹایا گیا ؟
پاکستان شائع 12 مئ 2023 09:12pm خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے سی سی پی او پشاور تبدیل، اشفاق انور نئے سی سی پی او تعینات
پاکستان شائع 12 مئ 2023 06:13pm کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جائے، کور کمانڈر پشاور
پاکستان شائع 12 مئ 2023 05:21pm پشاور پولیس لائن خودکش حملہ، طویل علالت کے بعد زخمی ڈی ایس پی شہید نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 08:35pm اپرکرم میں فائرنگ کے مختلف واقعات، سرکاری اساتذہ سمیت 7 افراد قتل ملزمان نے اسٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی، ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:48pm پشاور: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خفیہ ادارے کا اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ابرار ڈیوٹی ختم کرکے اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 07:06pm ہنگو میں چاند رات کو فائرنگ کرنے والے 30 سے زائد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد رفتار افراد نے عید الفطر حوالات میں گزاری، ایس ڈی پی او
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 02:51pm خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق نوشہرہ سے 7 رکنی رہزنوں کا گروہ گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:26pm کوہاٹ میں شہید پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونا پولیس گیجٹس پر سوالیہ نشان ہے
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:54pm کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر فائرنگ میں ملوث افراد کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:11pm صوابی میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:03pm ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید حملوں میں چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 04:02pm بنوں میں کار سواروں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی جانبحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور پولیس اہلکار بھی شامل
پاکستان شائع 27 فروری 2023 06:30pm پاکستانی پولیس دہشتگردوں کا خصوصی نشانہ، وجہ کیا ہے؟ ’پروپیگنڈا اس جنگ کا ایک بڑا حصہ ہے اور ٹی ٹی پی اس میں کامیاب ہو رہی ہے‘
پاکستان شائع 24 فروری 2023 02:52pm پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کر دی جیل بھرو تحریک میں ایک کارکن بھی گرفتار نہیں ہوا، رپورٹ