پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:25pm کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ صرف 43 دن میں جیل سے رہا کار ساز حادثہ امتناع منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:24am کراچی میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے واقعات میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 08:56am پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 09:26pm کراچی: ہوائی فائرنگ پر پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 22 گرفتار ہوائی فائرنگ سے خاتون بھی زخمی ہوئیں، پولیس
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 04:17pm کراچی: گاڑی کے اندر دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق مرنے والا بچہ مالک مکان کا تھا اور گاڑی کرائے دار کی تھی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:59pm کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 05:17pm ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:18am کراچی: خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ کی پولیس سے مڈبھیڑ مقابلہ لنڈی کوتل چورنگی سےشریف آباد تک دو بدو چلتا رہا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:20pm بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا گاڑی پر فینسی نمبر پليٹ آویزاں تھی، شیشے بھی کالے تھے، ٹریفک پولیس حکام
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:20pm اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے ناسوروں کو شکست ہوئی، آرمی چیف ہ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو اعتماد، اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:58am کراچی میں رات گئے 3 پولیس مقابلوں میں 7 ڈاکو گرفتار ملزمان کے پاس سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:31am پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بڈنگ کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:09am کراچی میں گولڈ میڈلسٹ اتقا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت گولڈ میڈلسٹ اتقا کو جون میں قتل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:15pm کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 06:51pm شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی تیز رفتار کار متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:30pm کورنگی میں ڈاکوؤں سے مقابلے اور لوٹی رقم کی ساری کہانی سامنے آگئی ڈکیتی مزاحمت پر باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے پر 2 مقدمات درج
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:51pm جماعت اسلامی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا کے الیکٹرک سب سے مہنگی بجلی دے رہا ہے، منعم ظفر خان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:35am محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا شہر قائد میں آج سے موسم کیسا رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:59pm ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ ہلاک بیٹا زخمی، زمین پر گری رقم لوگوں نے لوٹ لی جاں بحق عبدالمالک تولیہ فیکٹری کا مالک تھا جسے ملازمین کو رقم ادا کرنی تھی، پولیس
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 05:46pm کراچی میں ڈاکوؤں کا گزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر تشدد، مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمان نے سرکاری اسلحہ اور موبائل فون چھینا اور اہلکاروں کو زخمی کرکے فرار ہوگئے، مقدمہ
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 01:54pm کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی اسوقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ کو لگےتین گھنٹے ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 04:08pm ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کے خاکے جاری، انعام کی پیشکش سندھ کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب 7 جولائی کو گولی مار کر قتل کیے جانے...
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:18pm کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قاتل کیس میں بڑی پیش رفت ملزم نے ٹریفک اہلکار کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کی، ہاتھا پائی کے دوران ملزم حسین نے فائرنگ کردی تھی، پولیس
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 11:15am کراچی: چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان بیچنے والے ملزمان لیاری سے گرفتار گرفتارملزمان میں ایازعلی سیال اور محمد حیات بلوچ شامل ہیں, ترجمان رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:34am کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب ’نظارت‘ میں کھڑی 30 گاڑیاں نذر آتش آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 12:43pm خواتین کو ہپٹناٹائز کرکے لوٹنے والا 6 رکنی بین الصوبائی گروہ پکڑا گیا گرفتار خواتین گھروں میں ٹیوشن اور دم کرنے کے بہانے داخل ہوتی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 08:21am لیاری میں گیس سلینڈر کی دکان پر سلینڈر پھٹ گیا، دکاندار گرفتار کراچی میں لیاری آگرہ تاج کالونی میں گیس سلینڈرکی دکان میں سلینڈرپھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق گیس سلینڈر پٹھنے کے بعد دکان...