پاکستان شائع 01 اپريل 2025 11:28am کراچی میں عید کے تیسرے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا شہر قائد میں آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم ہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 04:38pm کراچی؛ شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں تھا
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:48pm کراچی میں ڈمپر حادثات، ایم کیو ایم اور حکومت سندھ آمنے سامنے پاکستان ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، ایک سسٹم ڈمپر مافیا کو سپورٹ کرتا ہے، خالد مقبول
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 03:56pm منشیات کا مکروہ دھندہ واٹس ایپ اسٹیٹس سے شروع ہوتا تھا، آج نیوز سنسنی خیز انکشافات سامنے لے آیا مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ڈرگ کارٹلز کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 01:54pm ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 12:54pm کراچی: کورنگی کراسنگ میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا آگ کو بجھنے میں ایک سے دو ہفتے لگ سکتے ہیں، میئر کراچی
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 12:47pm کراچی: عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کار کی ٹکر سے جاں بحق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا اور کار کو تحویل میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:02am عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 08:26am پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالفطر جوش و خروش سے منا رہی ہے عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد
▶️ پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:10pm کراچی: کورنگی کراسنگ میں بورنگ کے دوران لگی بے قابو آگ کو نہ بجھنے دینے کا فیصلہ اگر آگ بجھ جائے تو دوبارہ آگ لگا کر گیس کی نوعیت معلوم کرنی ہوگی، ماہر سلیمان میمن
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:09am کراچی: شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کے سر پر اسلحہ رکھ دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 11:11pm کراچی: لیاقت آباد کے مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج، خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئے لیاقت آباد پل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:28pm کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، نادرن بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ قائد آباد پل کے نیچے پولیس کیمپ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار اور راہگیر زخمی، مقدمہ درج
کاروبار شائع 28 مارچ 2025 08:23pm سونا 2380 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروبار سونے کی قیمت کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 10:39pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہریوں کو مشکلات انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ٹریفک جام ہونے کے باعث متعدد افراد نے روزہ سڑکوں پر کھولا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:11pm کراچی میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی، سی سی فوٹیج سامنے آ گئی گورنر سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ نے کریکر حملے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 07:47pm کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 09:39am کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 08:02pm شہر میں اتنے بندے ماروں گا کہ مجبور ہو جاؤ گے، لیاری گینگسٹر کی پولیس کو دھمکیاں گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کی پولیس اہلکار کو سنگین دھمکیوں کی ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 07:21pm کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کرلی، جیل انتظامیہ
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 03:30pm کراچی کے علاقے ملیر میں پیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں واٹر ٹینکر کو فٹ پاتھ سے ٹکرا کر سڑک کے دوسری جانب جاتے دیکھا جا سکتا ہے
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2025 01:44pm کراچی؛ ملیر ہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر کے حادثے کے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ٹینکر ڈرائیور اور کلینر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 12:05pm مصطفٰی عامر قتل کیس؛ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج کراچی میں ہوگا اجلاس میں آئی جی، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی اے این ایف، دیگر پیشرفت سے آگاہ کریں گے
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:39am کراچی میں گیس لیکج سے دھماکا، خاتون سمیت تین افراد زخمی زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 10:46pm کراچی عزیزآباد میں اپنے ہی اسلحے کی گولی سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق واقعہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی کا؟ تحقیقات کررہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:30pm پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے
بھارت کے پاکستان میں 5 مقامات پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 3 طیارے مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید