پاکستان شائع 23 مئ 2023 08:55am 36 منتخب چیئرمینز نے بلدیاتی عہدوں کا حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی میئر کے انتخابات سے قبل گرفتار پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز سے حلف لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 03:28pm سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کیخلاف درخواست مسترد سندھ ہائیکورٹ نے خواجہ اظہار الحسن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 06:11pm کراچی کے 7 اضلاع سے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا چنیسر ٹاؤن یوسی 5 کے منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 07:15pm ملیر کی خاتون جج کیخلاف چار عدالتوں کے وکلاء سراپا احتجاج کیوں آر او پلانٹ کے استعمال سے متعلق احکامات پر وکلا کو جج کا "رویہ" پسند نہ آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:20pm نقیب اللہ قتل کیس: 7 ملزمان نے انسداد دہشتگردی عدالت میں سرنڈر کردیا درخواست ضمانت پر ملزمان کو جیل میں قائم عدالت سے رجوع کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:13pm کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی اونچی اڑان روپے کی مسلسل بے قدری جاری
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:57am میئر کراچی کیلئے انتخانات کیخلاف درخواست: الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری آئندہ سماعت کی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:43am پاکستان میں پہلی بار ’ائر ٹیکسی‘ سے گھنٹوں کا سفرمِنٹوں میں سروس اگلے 2 ہفتوں میں عام افراد کیلئے دستیاب ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:19pm پی آئی اے طیارہ حادثہ: والد کا جسد خاکی نہ ملا، کسی اور کی باڈی دی گئی سلیم اسلم کی بیٹی زرقہ چوہدری کے آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 22 مئ 2023 08:25am سندھ بھر کے 10 ہزار منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے کراچی ڈویژن کے 1200نمائندے بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:36pm کراچی: 9 مئی کو ٹرک جلانے والا ملزم قانون کی پکڑ میں آگیا عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل افراد نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:20am کراچی میں۔ تحریک انصاف کا دفتر ختم کرنے پر سیاسی کارکنوں میں تصادم ہوائی فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف پھیل گیا
پاکستان شائع 20 مئ 2023 06:52pm کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا گراونڈ کو خود ساختہ نام سے منسوب کرکے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 01:17pm ہنگامہ آرائی کیس: عمران اسماعیل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق گورنر سندھ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش
پاکستان شائع 20 مئ 2023 12:21pm تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان پیپلزپارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول ریگنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 12:54pm کراچی: پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا ڈیٹا جمع کرلیا پہلے مرحلے میں 92 افراد کی فہرست تیار
پاکستان شائع 19 مئ 2023 09:09am الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس لے لیا صوبائی الیکشن کمیشن کا آئی جی سندھ کو خط
پاکستان شائع 18 مئ 2023 07:06pm سندھ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے دو ناموں پر غور شروع کردیا بجٹ پیش کرنے کے بعد نگراں حکومت کے لئےکام تیز کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 06:03pm مرتضی وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ، نثار کھوڑو کی تردید میڈیا میں چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 18 مئ 2023 03:52pm ہتھنی نور جہاں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی گزشتہ ماہ چل بسی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:03pm سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 08:39am فردوس شمیم نقوی کو کراچی سے سکھر جیل بھیج دیا گیا شوہر کی حالت اچھی نہیں ہے، وہ کینسر کے مریض ہیں، اہلیہ فردوس شمیم نقوی
پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:27pm ہمارے پاس تمام لوگوں کو روزگار دینے کے وسائل نہیں، سعید غنی فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو مذمت کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں جی ایچ کیو کو آگ لگا دیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2023 07:57pm محکمہ ٹرانسپورٹ کی بس مالکان کو کرایوں میں فوری کمی کی ہدایت کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:45pm کراچی: لاپتہ ہندو خاتون نے 6 بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ''تبدیلی مذہب'' کا سرٹیفکیٹ جاری
پاکستان شائع 17 مئ 2023 10:24am کراچی میں موسم شدید گرم، خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات شہرمیں آئندہ 24 گھنٹے بارش کا امکان نہیں
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:44pm بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حلف کی تاریخ کا اعلان لیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے اگلے مراحل کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:20pm غریب فرنیچرکہاں سے خریدے، جب غریب آباد فرنیچر مارکیٹ ہی مسمارکردی گئی یہ پورا آپریشن ڈپٹی کمشنرضلع وسطی طحہ سلیمی کی ہدایت پر ہوا، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:16pm سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:04am وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری میں فٹبال کھیلی مراد علی شاہ نے کرکٹ بھی کھیلی اور زور دار شاٹ لگائے