پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:55pm نگراں وزیراعلیٰ نے ڈی جی کالجز اور گورنمنٹ النور کالج کے عملے کو معطل کردیا تعلیم کے مسئلے پر کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، مقبول باقر
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:34pm کراچی: پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، حسن اسکوائر کے اطراف بدترین ٹریفک جام ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:44pm کراچی: سپرہائی اور قومی شاہراہ کو ملانے والی اہم سڑک پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا جاری ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو بند کرکے دھرنا دیا ہوا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2023 03:56pm ’یہ زینب ، طارق اور حسن کون تھے؟‘ ایکس پوسٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انڈہ اور موچی موڑ کی ہسٹری بھی جان لیجئے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 12:49pm سندھ میں ملیریا بے قابو، ایک ہی روز میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ رواں سال ملیریا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 238 ہوگئی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 07:27pm کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پکڑا گیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 03:04pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تمام سرکاری جامعات کے آڈٹ کی ہدایت دنیا تحقیق کرکے کہاں سے کہاں پہنچ گئی مگر ہم ابھی تک جامعات ٹھیک کر رہے ہیں، مقبول باقر
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:20pm کراچی کا موسم پھر تبدیل، دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 12:17am کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت جلوس کے دوران گرین اور اورنج لائن سروس بند رکھی گئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:20pm آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت سربراہ سندھ پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف اعلان جنگ، کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کا عزم
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 07:26pm جہازوں کے جی پی ایس سگنلز میں خلل: ترجمان سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، سی اے ای
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 03:39pm کراچی میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ ہوگئے رواں سال تاحال سندھ بھر میں 1268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 08:20pm صوبے میں میڈیکل سسٹم کمپوٹر ائزڈ کر رہے ہیں، نگراں وزیر صحت سندھ سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف دیانت داری سے کام نہیں کر رہا، ڈاکٹر سعد خالد نیاز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:04pm کراچی: گاڑی پر پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، 4 اہلکار گرفتار مقتول اجمل منگھو پیر کا رہائشی اور حب چوکی سے کار میں چھالیہ کی بوریاں کراچی لایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:53am یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ امید ہے پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی، گوہر اعجاز
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:05am کراچی: ٹرانسپورٹرز کا دھرنا 3 روز سے مسلسل جاری، سُپرہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی زبردستی بھتہ خوری کی جا رہی ہے، ٹرانسپورٹرز
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:55am کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، اسمگل شدہ غیر قانونی کپڑا برآمد کپڑا قبضےمیں لیکر کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 11:25pm شادی کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا پہلا پیغام سامنے آگیا شاہین اور انشاء آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو منعقد ہوئی تھی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:19pm کراچی میں لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:24pm نگراں وزیر تجارت کی جلد مارکیٹیں بند کرنے کیلئے تاجروں کو ایک ماہ کی مہلت گوہر اعجاز کا گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:50pm کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:20pm اپنے اتفاق سےکراچی کی ترقی میں رکاوٹ کو کچل دیں گے، گورنر سندھ آپس کی لڑائیوں میں لگے رہے تو صحیح آبادی گنوا نہیں سکیں گے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:26am کراچی: خفیہ اطلاع پر کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد برآمد کی جانیوالی چھالیہ 200 بوریوں میں تھی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:47pm حافظ نعیم الرحمان کا گورنر سندھ ٹیلیفون، ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت کامران ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی کی دعوت قبول کرلی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:35pm سندھ میں 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ