پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:44pm نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل: پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج، مزید تین افراد زیر حراست اسکول سیل کردیا، کوشش ہوگی طلباء کو دوسرے اسکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 10:13pm کراچی میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر مبینہ حملہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار کمیونٹی نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پر زور دیا کہ وہ کمزور کمیونٹیز کی حفاظت کریں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 11:51pm کراچی کی تاریخ میں نازیبا ویڈیوز کا بڑا اسکینڈل، اسکول پرنسپل گرفتار گورنر سندھ اور میئر کراچی کا واقعہ کا نوٹس، فوری کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:54am ہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا بھی آپشن ہے، حافظ نعیم آئی ایم ایف ایک قبضہ کرنے والا ادارہ ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:07am کراچی: بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد 2 مقدمات درج مظاہرین کیخلاف مقدمات سرکاری مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:21am کراچی میں سیکڑوں مین ہولز تاحال ڈھکنوں سے محروم مین ہول پچھلے 7 ماہ سے کھلا ہے کسے کوئی بند کرنے نہیں آیا، اہل علاقہ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 08:31am حریم شاہ کے شوہر کے اغواء کا مقدمہ کراچی میں درج شوہر کو گھر سے نکلنے کے بعد اغوا کیا گیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:52pm کراچی اور اندرون سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان آج کل میں نئے افسران آجائیں گے جس کے بعد آپریشن ہوگا، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
لائف اسٹائل شائع 03 ستمبر 2023 11:49pm کراچی: ڈاکٹر فلپائنی نژاد پاکستانی مریضہ کے پیٹ میں کپڑا بھول گئی خاتون کی 2 ماہ قبل ڈیلیوری ہوئی تھی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 07:25pm کراچی: ٹینک میں گرنے والے بچے کا قتل یا مجرمانہ غفلت، 3 ملزمان گرفتار والد کا بچے کو ڈبو کر قتل کرنے کا الزام، پولیس کو گرفتار ملزمان کی مبینہ غفلت برتنے کا شبہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 03:47pm کراچی: لیاقت آباد ڈاکخانے پر خواتین کا احتجاج، راشن نہ ملنے پر سڑک بلاک احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:43pm ’داماد تشدد کرکے گھر چھوڑ گیا لیکن بیٹی بچ نہ سکی‘ رابعہ کو اس کے شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 06:32pm کراچی: 96 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل پکڑا گیا دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 11:34pm کراچی: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی پل کے نیچے کھڑے افراد نے زخمی شہری کو اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:10pm کراچی: مسافروں کا وقت بچانے کیلئے ائرپورٹ پرنئی سہولت متعارف افتتاح پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 05:59pm کراچی میں سی ویو کے ساحل پر جیپ ریت میں پھنس گئی ناظم آباد کی فیملی لائف گارڈز کے روکنے کے باوجود گاڑی پانی میں لیکر گئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 09:45am منکی پاکس نے پھر سراٹھا لیا، بیرون ملک سے آنیوالے 3 مسافروں میں علامات ظاہر متاثرہ مسافروں کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد قرنطینہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:11am ’جمعہ کو کراچی بند رہے گا‘ کراچی چیمبر آف کامرس کا ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:28pm کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 06:40pm دودھ فروشوں کا کھلے دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان دودھ مزید مہنگا کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:45pm کراچی: آشوب چشم کی وبا میں تیزی سے اضافہ آشوب چشم کی ادویات اسپتالوں میں دستیاب نہیں، مریض
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:43pm کراچی میں متعدد مقامات پر احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ٹریفک میں پھنسے اسکولوں کے طلباء کی حالت غیر ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:38pm سڑک کنارے کھڑی فیملی کو ڈبل کیبن گاڑی نے کچل دیا واقعے کا مقدمہ درج، پولیس تاحال گاڑی اور اس کے مالک ڈھونڈ نہیں سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:04pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:34pm غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے کے 7 افسران معطل ملازمین کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برطرف کیا، ڈی جی اتھارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:58am کراچی: مسلح ڈاکو پیزا خریدنے والے نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار ایک نوجوان نے ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی تو والدہ نے روک لیا
کاروبار شائع 30 اگست 2023 05:17pm چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی، 300 تک پہنچنے کا خدشہ مہنگی ترین امپورٹڈ چینی منگوانے کیلئے خط لکھ دیا گیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:35pm نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے انوارالحق کاکڑ پی این ایس کی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:19pm کراچی: سڑک پرآنے والے شیر کے مالک سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج شیرکو کراچی چڑیا گھر کے حوالے کردیا گیا
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ