پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 07:53pm جامعہ کراچی میں نامعلوم مسلح افراد داخل مسکن چورنگی گیٹ سے متصل آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کی زمین پر دھاوا بول ڈالا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:07pm کراچی: ملیر ندی میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے پولیس اور ریسکیو اداروں نے ریسکیو آپریشن کرکے دونوں کی لاشیں نکال لی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:41pm کراچی کا ایسا علاقہ جسکی سڑکیں معروف کرکٹرز کے ناموں سے منسوب متعدد نامور کھلاڑیوں کے ناموں سے منسوب کئی سڑکیں یہاں موجود ہیں
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 01:41pm کتوں کی تعداد 28 لاکھ سے متجاوز، آبادی کنٹرول کرنے کیلئے کروڑوں روپے کا منصوبہ تیار کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے کیلئے 96 کروڑ 33 لاکھ روپے کا منصوبہ تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:59pm کراچی: شاہ فیصل کالونی میں زیرتعمیرعمارت راہگیروں، مزدوروں پر گرگئی، 5 جاں بحق 80 گز کے پلاٹ پر مکان تعمیرکیا جا رہا تھا، ریسکیو
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:41am کراچی: سرکاری اسکول کی طالبہ ہراسگی کیس پر انکوائری کمیٹی قائم کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:36am ڈیری فارمرز دودوھ کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے گئے عدالت نے کمشنر کراچی اور دیگرکونوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:21pm پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 06:06pm کراچی میں ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں، 71 لاکھ روپے لوٹ لیے لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:40pm اسٹریٹ کرمنلز کی گرفتاریاں شروع، کراچی میں 5 روز کے دوران بڑی تبدیلی آئیگی، حارث نواز کچے میں بہت وارداتیں ہوگئیں، وہاں پر لوگ سرنڈر کررہے ہیں، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:48pm جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کرپارہے ان کو گھر بھیجا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں بڑھتے جرائم پر نگراں جسٹس (ر) برہم، رپورٹ طلب
لائف اسٹائل شائع 09 اکتوبر 2023 09:18pm کراچی میں ایک بار پھر ڈینگی سر اٹھانے لگا، ایک سال میں 1188 افراد متاثر سندھ بھر میں ملیریا کے 795 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 04:53pm حلیم عادل شیخ کی زیرحراست ملزم کو فرار کروانے کی کوشش کے مقدمے میں ضمانت منظور عدالت کا پی ٹی آئی سندھ کے صدر کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:32am مسجد کے نگراں کے قتل میں ملوث ملزم 11 سال بعد باعزت بری اے ٹی سی نے 2012 میں ملزم مشتاق کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:57am کراچی: مسکن چورنگی کے قریب سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 11:43pm کراچی : چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر نسیم میمن کیخلاف انکوائری مکمل انکوائری کمیٹی نے چیئرمین بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کی بھی سفارش کردی، ذرائع
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 08:42pm کراچی: ایک ماہ میں پاگل کتوں کے کاٹنے کے 22 واقعات رپورٹ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کتوں کے کاٹنے کے علاج کیلئے ہنگامی سینٹر قائم
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 07:14pm کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 05:54pm کراچی میں 9 ماہ میں 68 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ستمبر میں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی نے ڈیٹا جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 12:44pm کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:18pm گٹکا ماوا کھانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کا فیصلہ ملوث اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں بشمول ملازمت سے برطرف بھی کیا جاسکتا ہے، حکم نامہ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:49pm تکنیکی ذرائع کی مدد سے گاڑی سے 2 شہریوں کو روندنے والا ملزم بروقت گرفتار ڈیفنس خیابان شہباز اور شاہین کراسنگ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:11pm کراچی: مالی معاملات میں مداخلت، میونسپل کمشنر کے ایم سی کا ٹاؤنز چیئرمینز اور ٹاؤنز کمشنرز کو خطوط پیٹرول، ڈیزل، سی این جی ڈسپنسر فیس لینا کےایم سی کا استحقاق ہے، خط
کھیل شائع 07 اکتوبر 2023 07:08pm وزیر کھیل سندھ کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق منفی بل بورڈ کا نوٹس جنید شاہ نے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 04:01pm راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 10:48pm کراچی: لائنز ایریا ری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے لاریپ کی 4.958 ایکڑ زمین کو اے ڈبلیو ٹی سے اپنے قبضے میں لینے کی منظوری
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 07:18pm کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ