پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:20pm اپنے اتفاق سےکراچی کی ترقی میں رکاوٹ کو کچل دیں گے، گورنر سندھ آپس کی لڑائیوں میں لگے رہے تو صحیح آبادی گنوا نہیں سکیں گے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:26am کراچی: خفیہ اطلاع پر کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد برآمد کی جانیوالی چھالیہ 200 بوریوں میں تھی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:47pm حافظ نعیم الرحمان کا گورنر سندھ ٹیلیفون، ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت کامران ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی کی دعوت قبول کرلی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:35pm سندھ میں 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 05:20pm کراچی: ٹول ٹیکس کیخلاف ٹرک ڈرائیور ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ بلاک
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 04:59pm کراچی: بھتہ نہ دینے پر چوکیدار کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش گینگسٹر جمیل چھانگہ نامی ملزم سے تعلق کا انکشاف کیا۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:45pm نگراں حکومت کو ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا پڑے گا، شرجیل میمن سبسڈی غریب، مزدور،کسانوں کو ملنی چاہئے، سرمایہ داروں کو نہیں، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 03:27pm کراچی: جامعہ اردو 2 طلبا تنظیموں میں کشیدگی کے باعث بند کردی گئی تصادم کا خدشہ، پولیس کی نفری تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:29pm کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں خواتین سمیت 5 افراد گرفتار آپریشن میں منشیات کے 74 عادی افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:06pm کراچی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد چینی ، کالے اور سفید چنے کی 2 لاکھ اور مکئی کی تقریباً 90 ہزار بوریاں برآمد
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:25pm کراچی سے ٹی ٹی پی کا کارندہ گرفتار، سر کی قیمت 30 لاکھ روپے ہے ہ ملزم کے رشتہ دار کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر ہے۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:44pm سندھ حکومت نے ٹاؤن اور یوسیز میں گھوسٹ ملازمین کا خاتمہ ترجیح قرار دیدیا یکم اکتوبر سے اختیارات منتخب نمائندوں کے سپرد کردیے جائیں گے، مبین جمانی
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 01:32pm گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کی کمی اگر یہی صورتحال رہی تو کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا، شورومز مالکان
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:47pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:51am ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کر کے اپنا حق وصول کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:18am کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا اب مجھے سزا دو، ملزم
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 09:04am کراچی، موٹرسائیکلوں کو کھول کر پارٹس فروخت کرنیوالا افغان گینگ پکڑا گیا ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور پارٹس برآمد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 08:55pm کراچی میں 8 ماہ کے دوران 1599 بچے اغواء اور لاپتہ ہونے کا انکشاف 1081 بچوں کو بازیاب کرایا گیا جبکہ 518 کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 10:16pm جماعت اسلامی کا اگلے ہفتے کراچی میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج کو ختم کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:24pm شاہین آفریدی اور انشاء کی مہندی، ویڈیوز اور تصاویر وائرل مہندی کی تقریب کا انعقاد کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کیا گیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 09:44pm میئر کراچی مرتضی وہاب کا سندھ حکومت سے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ مجھے بتایا گیا کہ میں جرائم پیشہ افراد اور مافیہ کے ٹارگٹ پر ہوں، میئر کراچی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:49pm کراچی: خاتون یوٹیوبر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم چھ روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا، یوٹیوبر انصاف کی منتظر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:58pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے میں بطور احتجاج سائیکل پر عدالت آیا، مہنگائی نے وکلا کیلئے بھی مشکلات کھڑی کردیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 06:47pm کراچی: لیاری جنرل اسپتال میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز کا انتظامیہ کو اسپتال میں بہتر سہولیات دینے کا حکم
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 06:08pm بلدیہ فیکٹری کیس: حماد صدیقی کو واپس لانے کیلئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ طلب بلدیہ فیکٹری میں 259 شہری جاں بحق ہوگئے کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 06:02pm کراچی: ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 03:09pm سوئی گیس اور کے الیکٹرک بورڈ میں میئر و کمشنر کراچی کی نمائندگی ہونی چاہئے، مرتضیٰ وہاب پانی کی فراہمی کے ایم سی کی ذمہ داری ہے، میئر کراچی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:08am کراچی میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی بارش سے قبل آندھی اور گرج چمک کا بھی امکان، محکمہ موسمیات
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ