پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:32pm کراچی: ریڈ بس کی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے دنوں گاڑیوں اپنی تحویل میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:16pm کراچی: رینجرز کی کارروائی، غیرقانونی ہائیڈرنٹ مسمار کردیا گیا اب تک 184 ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 07:14pm پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی بھی میثاق جمہوریت میں آئے، بلاول پیپلزپارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، تحریک انصاف کو ویلکم ٹو دی کلب، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:02pm کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 42 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار ضمنی بلدیاتی انتخابات 5 نومبرکو ہوں گے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:24pm حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:12pm ایم کیو ایم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہوگئی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:53pm پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:45pm کراچی: خواتین کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی دباو کی وجہ سے کوئی بھی خاتون منظرعام پرآنے کے لئے تیارنہیں، پولیس
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 11:34pm کراچی میں بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 06:33pm ڈیری فارمرز نے غیر معیاری دودھ سے متعلق تحقیقی رپورٹ مسترد کردی پاکستان میں 92 فیصد کھلا دودھ غیر معیاری قرار، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 06:45pm لیاری میں غیرقانونی عمارت کو گرانے والی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیاری میں غیرقانونی 7 منزلہ عمارت کو گرانے کا حکم دیا گیا تھا
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 04:40pm ملک میں سونے کی میں اضافہ ہوگیا سونے کی عالمی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2015 ڈالر فی اونس ہوگئی
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 02:12pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سال بعد 52 ہزار کی سطح بحال کرتے ہی پھر نیچے آگئی 100 انڈیکس 1.04 فیصد اضافے سے 52 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:30pm کراچی: پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار سعود آباد میں گزشتہ روز ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 01:13pm سندھ کے نگراں وزراء من پسند سیکریٹریز مقرر کرنے کیلئے کوشاں سندھ سیکریٹریٹ میں 17 سے 19 گریڈ کے 200 عہدے خالی ہیں، ذرائع کا انکشاف
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:29pm پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں معمول پر آنے کیلئے چند روز درکار 17 روز میں 500 پروازوں کی منسوخی سے پی آئی اے کو 900 ارب روپے کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:40pm نگراں حکومت آئی تو معیشت خراب تھی، بحالی کی راہ پر ڈال دیا، وزیر خزانہ حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے، نگراں وزیر خزانہ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 06:53pm کراچی: بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 05:44pm جامعہ کراچی شبعہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 05:21pm کراچی: رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران تربیت جاں بحق جوان کی نماز جنازہ ادا وقاص احمد کا فائنل ریس کے دوران طبیعت بگڑ جانے کے بعد انتقال ہوگیا تھا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 02:09pm کراچی:اسمگل اشیا کی فروخت، ایک بار پھر پولیس یوسف گوٹھ ٹرمینل پہنچ گئی ٹرمینل پربھاری مقدارمیں اسمگلنگ کاسامان ہونےکی اطلاع
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:20am کراچی الیکٹرک بسیں 30 اکتوبر سے دوبارہ دوڑیں گی حکام نے روٹ نمبر دو کی بحالی سے متعلق اعلان نہیں کیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:19am جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے نے کیمپس سیکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 06:23pm کراچی: 800 وار داتوں میں ملوث کرمنل پکڑا گیا، ’10 افراد کے قتل کا اعتراف‘ ملزم کا تعلق فیضان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 05:14pm میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 12:31pm سندھ بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران ملیریا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ کراچی میں ملیریا کے سب سے کم کیسز سامنے آئے
شائع 26 اکتوبر 2023 09:47pm کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:56am کراچی: شادی کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی چوری، 2 ڈرائیور زیرحراست گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا