پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:00pm لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:28pm سفید کرولا گینگ مقابلہ میں خاتون کی ہلاکت، کیس میں پیش رفت سامنے آگئی محکمہ داخلہ سندھ نے سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج ملیرکو باقاعدہ مکتوب ارسال کیا تھا۔
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 06:21pm کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 05:08pm کراچی : بینک سے رقم لیکر آنیوالے شہری کو لوٹنے والے گینگ سے مقابلہ، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار ملزمان نے شہری سے واردات کی کوشش کی تھی، شہری اور اس کی رقم محفوظ ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:54am کراچی میں فائرنگ، چوہدری اسلم کے قریبی سی ٹی ڈی اعلیٰ افسر جاں بحق، عینی شاہد کا بیان سامنے آگیا وزیرداخلہ نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:59pm کراچی : شادی شدہ عورت سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم کیخلاف تھانہ تیموریہ میں بھائی نے بہن کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرایا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:39pm ’کسی کو بتایا تو جان سے ماردوں گا‘ کراچی کی 10 سالہ طالبہ سے ہیڈ ماسٹر کی مبینہ زیادتی 21 جون کو ہیڈ ماسٹر نے مجھے فون کر کے کہا کہ بچیوں کو عیدی دینی ہے میرے پاس بھیجو، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:38pm کار سے موبائل پر فائرنگ میں جاں بحق خاتون کے ورثا کا پولیس کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کار سے فائرنگ کے وقت ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن کے موقع پر ہونے کے شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:07pm کراچی: کار سوار ملزمان کی پولیس موبائل پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ، تبادلے میں خاتون جاں بحق سی ٹی ڈی نے کورنگی میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے ڈکیت گرفتار کرلئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 05:01pm قائد آباد تھانے کی حدود سے سربریدہ لاش ملنے کا معمہ حل، ملزمان گرفتار مقتول جمال قاتل کی بیوی ناصرہ کا آشنا تھا ، پولیس
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 05:00pm کراچی: منشیات برآمدگی کیس، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو عمر قید جب ایک سے زائد پولیس اہلکار کسی جرائم میں ملوث ہوں تو وہ ایک منظم گروہ بن جاتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:09pm کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج ساتذہ نے نوکریوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا، جھڑپ میں خواتین زخمی، پولیس نے متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:00am پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایس ایچ او گلستان جوہر سمیت 15اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کلائنٹ کے ساتھ گاڑی ریلیز کرانے تھانے آیا تھا پولیس نے میری انگلی توڑ دی، 4 وکیل بھی زخمی ہوئے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:19pm کراچی میں ایک دن میں 2 سر کٹی لاشیں برآمد 26 سالہ نوجوان کی لاش ملیر سے جبکہ دوسری لاش لانڈھی سے ملی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 07:01pm کراچی میں غیر ملکی شہری دو کروڑ روپے سے محروم ہوتے بال بال بچ گیا پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان کیش چھینے بغیر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 06:54pm کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پیپلز پارٹی کا کارکن قتل مقتول کے سر پر ایک گولی لگی جو موت کا سبب بنی، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:17am کراچی : فیڈرل بی ایریا میں گھر سے ماں بیٹے کی اور ناظم آباد میں 2 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 29 جون 2024 10:05pm کراچی : بہادر نوجوان نے 3 ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کردیا نوجوان نے تین ملزمان کا تنہا مقابلہ کرکے اپنی موٹرسائیکل اور قیمتی سامان لوٹنے کی واردات ناکام بنا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:34pm کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر ، ایس ایچ او لُٹ گئے ڈکیتوں نے سابق ایس ایچ او کو ملیر ندی میں اتارا اور گاڑی لے اڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:56pm کراچی میں کار چوری کی انوکھی واردات: ملزمان ایک ہی وقت میں باپ بیٹے کی کاریں لے اڑے معلومات کرنے پر پتہ چلاپارک کرنے کے ایک گھنٹے بعد چوری ہوئی، مدعی سکندر یونس
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:20pm کراچی : ہاکس بے پوائنٹ پر خاتون سمندر میں ڈوب گئی بن قاسم ٹاؤن 14 سالہ لڑکا ندی میں ڈوب کر جاں بحق
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2024 05:34pm کراچی گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور ماں کا لعل قتل رواں سال شہر قائد میں لٹیرے اسی افراد کی جان لے چکے ہیں
پاکستان شائع 27 جون 2024 11:05pm شاہ فیصل کالونی میں شادی کے گھر میں 75 لاکھ کی ڈکیتی ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ضلعی ٹیکنکل ٹیم کو سونپ دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 27 جون 2024 05:15pm دونوں ٹانگوں سے محروم سندھ پولیس کی باہمت اہلکار کی کہانی پولیس اہلکار عائشہ ناز چار سال قبل خوفناک ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئیں تھیں
پاکستان شائع 27 جون 2024 11:11am نیو کراچی میں 3 سالہ بچی آمنہ کی موت طبعی قرار بچی کے جسم پرتازہ چوٹ کے نشانات نہیں، والد نے تصدیق کردی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:04pm کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں سرد خانے منتقل، شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 05:57pm شہر قائد میں لاشیں اور اسلحہ برآمد، مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں واقع کی سی سی ٹی وی آج نیوز کو موصول ہوگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:23pm کراچی میں لاقانونیت کا راج ، چند گھنٹوں میں خاتون سمیت دو افراد زخمی اورنگی میں ڈاکووں کی پکڑنے کی کوشش، ملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار، شہریوں نے بائیک جلادی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:55am کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بیٹا زخمی، فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار فائرنگ کا واقعہ کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:23pm سی پیک چائنیز کمپنی کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار، سی ٹی ڈی کا مؤقف آگیا انکار کے بعد متعدد اہلکار ڈیفنس میں واقع چائنیز کمپنی میں آمد کروانے کیلئے سڑکوں پر بے یارو مدد گار بیٹھے رہے