پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:59pm کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی متاثرہ شہری ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں گرگیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:48am کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مغوی بازیاب، مقابلے کے بعد 5 ملزمان گرفتار اے وی سی سی اور سی پی ایل کی کارروائی میں 5 میں سے 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:28am سندھ میں امن وامان پر ہائیکورٹ میں اجلاس، ڈی جی رینجرز نے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے رینجرز کو کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات دیئےجائیں،ڈی جی رینجرز سندھ
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 05:13pm نوکری کے بہانے خاتون کے اغوا کی کوشش ناکام، 5 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار خاتون نے گھر میں مشکوک حرکات دیکھیں تو 15 پر کال کرکے آگاہ کیا، پولیس
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:16am لڑکی کے کہنے پر شہری کو اغوا کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن میں چھاپہ مارا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:39am کراچی: بیکری میں دھماکا، والد اور 2 بیٹے زخمی جھلس کر زخمی ہونے والے افراد سول اسپتال برنس وارڈ منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 11:37am کراچی : نازیبا ویڈیوز اسکینڈل، اسکول پرنسپل کا مفرور ساتھی 4 ماہ بعد گرفتار ملزم کاشف شاہ مرکزی ملزم عرفان میمن کا برادر نسبتی ہے، پولیس
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:56pm کراچی: ملزمان شہری سے 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:59pm یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا گیا ملک بھر میں نکلنے والے جلوس مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہو گئے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 11:22am کراچی : ڈکیتی وارداتیں شہریوں کی جان کیلئے خطرہ، رمضان میں 10 افراد جان سے گئے ایوب گوٹھ ندی کے قریب ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے تولیہ فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:21pm کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:36am کراچی : دو پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، رقم، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:48pm میرے والد نے ’بن کے رہے گا پاکستان‘ کا نعرہ دیا، ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل علی رہبر کے والد کی گفتگو پاکستان میں رہنا جرم بنا دیا گیا ہے، اختر حسین سروش
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:39pm ڈیفینس فیز 8 گھر سے لاش ملنے کا معاملہ، مقتول کی اہلیہ اور اس کا ساتھی گرفتار مقتول نے مذکورہ فلیٹ ایک ماہ قبل اہلیہ کے نام سے خریدا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:54am کراچی: دوران افطار ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ویڈیو میں ڈکیتوں کو دکانداروں سے لوٹ مار کرتے دیکھا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:46pm 7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 08:50pm کراچی میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی ڈاکوؤں نے فیکٹری کی کیش وین کو لوٹ لیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 03:58pm کراچی میں فائرنگ سے خاتون کی موت معمہ بن گئی خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ غفار کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:08pm کراچی: ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی جھلسی ہوئی لاش ملنے کے واقعے کا دردناک انجام لواحقین نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا تھا، تاہم شکوک سامنے آنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کرایا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:38am کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 03:33pm کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:47pm کراچی : میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 04:53pm کراچی: 9 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی گزشتہ دنوں شہری سے ڈکیت بینک کے احاطے سے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:59am بن قاسم میں لوہے کے کئی من وزنی 200 گیٹ چوری پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا