پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:21pm کراچی میں سادہ لباس اہلکاروں کا بزرگ شہری پر تشدد پولیس افسرکی شکایت پرکارروائی کی،سادہ لباس اہلکار کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:38pm کراچی: تھانوں میں رشوت عام، ڈکیتی کےملزم کی رہائی کے عوض 90 ہزار کی رقم کا تقاضہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانےمیں رشوت طلبی کی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:23pm گینگ وارکارندے کی ہلاکت: پرانا گولیمار میں مسلح افراد نے دکانیں بند کروا دیں 2 روز قبل پولیس مقابلے میں گینگ وار کارندہ عمیر جینگو مارا گیا تھا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:35pm 2022 میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت نور افسر کے نام سے کرلی گئی ، انچارج سی ٹی ڈی سجاد حیدر
پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:54pm پولیس افسر کو بیٹے سمیت لوٹنے والے دو ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان سے چھینی ہوئی نقدی ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 20 اگست 2024 06:16pm کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:15am کراچی: پٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد بائیک رائیڈر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کراچی سپرہائی وے جمالی پل کے مبینہ مقابلے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک
پاکستان شائع 17 اگست 2024 01:31pm کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ویڈیومیں ملزم کا چہرہ واضح ہے جبکہ آگے بچہ بھی بیٹھا ہوا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:37am کراچی میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، شہری کی فائرنگ سے ایک ہلاک کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:06pm کراچی : رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، مسلح ملزمان 2 کروڑ لے کر فرار واردات کے دوران ڈکیتوں کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 11:13am خوشاب میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو بھائی، بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ایک کانسٹیبل شہید ایس ایچ او اور نائب محرر شدید زخمی ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:00pm گھوٹکی کے 75 سالہ بزرگ کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا بوڑھے سہراب کا بیٹا سعید احمد والد کی تلاش میں حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 09:02pm کراچی : پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ ترجمان داؤد یونیورسٹی کی ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ اور وی سی داؤد یونیورسٹی ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ کی تصدیق
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:41pm کراچی پولیس کی بے حسی، ’انتقال پر کوئی نہ آیا‘ جاں بحق ایڈیشنل ایس ایچ او کے اہلخانہ کا شکوہ زخمی حالت میں کسی نے نہیں پوچھا ، مر جانے کے بعد بھی پولیس کا انتظار کرتے رہے، لواحقین
پاکستان شائع 11 اگست 2024 11:50am کراچی میں 7 ماہ کے دوران 44 ہزار سے زائد وارداتیں، سب سے زیادہ کونسی وارداتیں ہوئیں؟ 7 ماہ کے دوران جرائم کا سی پی ایل سی ریکارڈ آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:00am کراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہاوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل فائرنگ سے آصف اورگیسٹ ہاوس کا ملازم عاصم زخمی ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 09 اگست 2024 08:04pm کراچی کے نجی اسپتال کی پارکنگ سے 35 کلو منشیات گاڑی سے برآمد اسپتال کی پارکنگ سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 09 اگست 2024 06:18pm کراچی : کمسن بچے سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت، ملزم کو 7 سال قید بامشقت کی سزا ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد، جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 3 ماہ قید ہوگی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 05:35pm کراچی : قبرستان میں لاشوں سے مبینہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا ملزم خواتین کی قبریں کھودا کرتا تھا، شہریوں نے آدھی رات کو پکڑنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 09:49pm معروف بلڈر عبد الرزاق کے بیٹے کی کئی روز پرانی گولیاں لگی لاش بر آمد متوفی نشے کا عادی تھا، گھریلو ناچاقیوں کی بناء پر تنہا بحریہ ٹاؤن میں مقیم تھا، پولیس
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:13pm کراچی : فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی، تھوڑے فاصلے پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک مارے گئے ڈاکوؤں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور ایک موبائل فون برآمد ہوا، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 11:54pm کراچی: گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا عمارت خالی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 10:43pm کراچی : فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق، بچے سمیت 2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے، ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر کا واحد کفیل گدھا گاڑی بان جاں بحق رواں برس ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 84 ہوگئی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 10:59pm کراچی میں مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، شہری شکایت درج کروانے میں ناکام برسات کی وجہ سے سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ ہوا تھا، کراچی پولیس
پاکستان شائع 01 اگست 2024 07:39pm ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا مجرم نے 26 سال قبل پولیس اہلکار کو قتل کیا تھا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 06:59pm کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم ہیں، پولیس
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 08:10pm کراچی میں کتیا کی ٹارگٹ کلنگ، مقدمہ درج واقعے کے خلاف اینیمل ایکٹوسٹ صدف عارف نے پولیس سے رابطہ کیا تھا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 12:16am کراچی : سی آئی اے افسران و اہلکاروں پر 90ہزار ڈالر لوٹنے کا الزام شہری کو حراست میں لے کر رقم لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت پوری ٹیم کو معطل کردیا، ایس ایس پی عدیل چانڈیو
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 05:09pm ’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا